جہاز گرنے پر غم و غصہ کیسا؟ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک لمحے میں سب کچھ فنا ہوگیا۔ اُمیدوں، منصوبوں اور خوابوں سے سرشار متعدد خوبصورت قیمتی جانوں کے چراغ گُل ہوگئے۔ کیوں نہ ان کو بھی احتساب کے دائرے میں لایا جائے ان سوالوں کے جواب مانگے جائیں جن کا وہ جواب نہیں دیا کرتے؟ فہد حسین کا مکمل بلاگ یہاں پڑھیں

ایک لمحے میں سب کچھ فنا ہوگیا۔ اُمیدوں، منصوبوں اور خوابوں سے سرشار متعدد خوبصورت قیمتی جانوں کے چراغ گُل ہوگئے۔

قوم صدمے میں ہے۔ مگر ان کا خون بھی کھولنا چاہیے۔ غصے اور تڑپ کے ساتھ اس مجرمانہ غفلت پر خون کھولنا چاہیے جس کے باعث جمعے کے روز پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار بنا۔ انسانی وسائل کی بات کریں تو وہاں سمجھوتہ، نظام کو چلانے سے متعلق معیارات کی بات کریں تو وہاں سمجھوتہ، حفاظتی اقدامات کا تذکرہ کریں تو وہاں سمجھوتہ، ہمارے گرد سست رفتار لیکن یقینی بگاڑ کا جو عمل جاری ہے وہ دراصل رفتہ رفتہ سر پر ٹوٹنے والا ایک ناگزیر سانحہ ہے۔

دنیا میں حادثات کے بعد جو کچھ ہوتا ہے، وہ سب ہمارے ہاں نہیں ہوتا، اور اصل غصہ اسی بات پر ہے۔ حادثات کے بعد جس طرح ذمہ داروں کا تعین ہوتا ہے، اس طرح ہمارے ہاں نہیں ہوتا، اس بات پر غم و غصہ ہے۔ حادثے کے بعد جس طرح سبق حاصل کیا جاتا ہے اس طرح ہمارے ہاں سبق حاصل نہیں کیا جاتا، اس بات پر غم و غصہ ہے۔ حادثات کے بعد جس طرح نظام میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کی جاتی ہیں، اس طرح ہمارے ہاں نہیں لائی جاتیں اس بات پر غم و غصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہتے ہیں انسان وہ احمق منصوبہ ساز ہے جو منصوبہ بناتے ہوئے اپنی موت کو یاد نہیں رکھتا.

اس حادثے میں تو سازش کی بو آتی ھے۔ یہ سازشیں مملکت خداداد ورثے میں ملی تھیں۔ اگر پہلے دن ھی ان کا سدباب کر دیا جاتا۔ تو ھم ھزاروں محب وطن لوگوں سے ھاتھ نہ دھوتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ گرنے سے جو گھر تباہ ہوئے ان کو معاوضہ دیا جائے گا یا نہیں ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے طیارہ گرنے کے باعث نقصان پہنچنے والے گھروں کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق مثبت جواب دیاہے اور کہاہے معاوضہ ملنا چاہیئے PIA have insurance and their insurance company will pay the damages of the those lost debris!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کے کپتان کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردواس بات کی بھی بازپرس کی جارہی ہے کہ حادثے سے محض دورز قبل کیا کیپٹن سجاد گل نے20 مئی کو اسی روٹ پر پرواز کی، ذرائع Karna bhe chahayn 100 janyen koi mazaq to nai 100 janyn.. ALLAH O AKBAR
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی کے 8303 سے پہلے ماضی کا وہ وقت جب پی آئی اے کا پائلٹ لینڈنگ گیئر کھولنا بھول گیا، جہاز نے لینڈ کیسے کیا؟ حیران کن واقعہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیدالفطر سے صرف دو روز قبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 8303 کو پیش آنے والے حادثے نے پوری قوم کو ہلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وہ ہمارے پیاروں کی میتوں کے لیے ہم سے بھیک منگوا رہے ہیں‘کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا حکومت اور اداروں کی جانب سے اپنے پیاروں کی میتیں حوالے کرنے میں تاخیر کو بے حسی قرار دیتے ہوئے اپنے تجربات سوشل میڈیا پر بیان کر رہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک ڈی این اے ہی نہیں مکمل کئیے۔ سندھ حکومت ہو یا وفاقی، ایک کام صحیح کر کے باقی دس کام ایسے کرتے ہیں کہ بندہ دُر فٹے مُنہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اپنے الفاظ کُھو کھڈے میں ڈالنے والی بات ہے۔ پھر یہ لوگ ایسے مظالم ڈھا کر ڈوب کر بھی نہیں مرتے۔ Mosalman k liya hadsaati moot shahadat hote ha halakat nahi آپکے چينل کا کوئی اور کام بھی ہے لگتا ہے کہ یہ آپ سوچے سمجھے سب پوسٹ ڈال رہے ھو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوسلو میں پی آئی اے کی طیارے میں تیل لیکج کی اطلاعات ، پھر کیا کیا گیا ؟ بیرون ملک سے ایک اور بڑی خبر آ گئیاوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں پی آئی اے جہاز سے تیل کی لیکج کے باعث فلائیٹ تاخیر کا شکار ہو گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے حادثہ کی تحقیقات مختلف زاویوں سے جاری، کپتان کا ریکارڈ بھی طلب ، کیا کچھ سوالات ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیاکراچی / لاہور(ویب ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات پر مامور ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے قومی ائرلائن کے چیف پائلٹ سیفٹی سے جہاز کے کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »