غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگولیا کے قومی مرکز برائے معتدی امراض کے سربراہ دلما نیامخو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جہاز میں ہونے والی جڑواں بچیوں کی پیدائش 2 ماہ قبل اَز وقت ہوئی ہے جبکہ نومولود بچیوں کی والدہ اب تنہائی اور طبی نگرانی میں ہے۔نوول
کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد سے منگولیا چارٹرڈ پروازوں، بسوں اور ٹرینوں کے ذریعے بیرون ملک سے اپنے شہریوں کو مرحلہ وار واپس لا رہا ہے۔مرکز کے مطابق یہ خاتون ان 260 منگولین باشندوں میں سے ایک ہے جوآج ایک چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے ترکی سے لوٹ کر آئے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
قراقرم کی چوٹیوں کے سائے میں روسی اور برطانوی جاسوسوں کی آنکھ مچولییاد رہے کہ جن پہاڑی سلسلوں میں آج چین اور انڈیا آمنے سامنے ہیں وہاں پہلی بار بڑی عالمی طاقتیں آمنے سامنے نہیں آئی ہیں۔ ماضی میں یہ علاقہ روس، چین اور برطانوی انڈیا کے درمیان ایک بڑی کشمکش دیکھ چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
بھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےریاست مہاراشٹر میں بھالچندر گائیکواڑ نامی معذور اور معمر شخص کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »