جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق میٹروبس سروس سے جڑے تمام آپریٹرز کو آپریشن بحالی سے آگاہ کردیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹروبس سروس کے ایس او پیز آج جاری کر دییے جائیں گے، کل سے میٹرو کی تمام بسیں چلیں گی۔

انتظامیہ کے مطابق بدھ سے میٹرو بس سروس ایس او پیز کے ساتھ فعال ہوگی۔ خیال رہے کہ وبائی مرض کروناوائرس کے پش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 23مارچ سے بند تھی۔ان کا کہنا ہے کہ میٹرو بس کم پیسے میں تیز اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرتی ہے، اور دوران سفر کسی بھی قسم کے ٹریفک جام کی پریشانی کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروسز بحال کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نصاب میں اقلیتی ہیروز کو شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعنصاب میں اقلیتی ہیروز کو شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ عرب میں کام کرنے والے 90 پاکستانی 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم - ایکسپریس اردووزارت سمندر پار پاکستانیز نے نوٹس لے لیا، مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے،میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں شروع کردی جائے گی۔نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کاگرین بیلٹ بحالی کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کیلئے قرارداد پیش کرنے کا اعلانواشنگٹن : امریکی سیکریٹری خارجہ کا ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق کہنا ہے کہ امریکا رواں ہفتے سلامتی کونسل میں ایران پر لگائی گئی پابندی میں توسیع کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »