محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان موجود ہے۔
اس ضمن میں مختلف شہروں سے بجلی کی فراہمی کی ذمہ دار کمپنیوں کے ترجمانوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عملہ بالکل تیار ہے اور بارش کے تھمتے ہی بجلی بحالی کا کام شروع کردیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق فیصل آباد اور اس کے گرد و نواح میں 13 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19 Who is this guy since lockdown starts. I Have seen him in every pitcure ....🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »