جَلد شادی کرلینی چاہیے، بعد میں شادی ہوتی ہی نہیں، ایمن خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمن خان کا شادی سے متعلق کہنا ہے کہ شادی جَلد کر لینی چاہیے، ورنہ بعد میں شادی ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایمن خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران دلچسپ سوالوں کے جوابات دیئے ہیں، اس انٹرویو سے لی گئی متعدد مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں جن میں ایمن خان اپنے خیالات کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہیں۔

ایمن خان کا اس انٹرویو کے دوران اداکارہ اُشنا شاہ اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو مشورہ بھی دیا گیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’اُشنا شاہ کو غصہ کم کرنا چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂

جسکو نفل پڑھنے کے لیئے پہلے ہی دن جائے نماز کی جگہ دلہن کا لہنگا ملا ہے وہ رن مریدی میں اپنا مقام پیدا کرے گا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر علی اور سنجیدہ شیخ میں شادی کے 10 سال بعد طلاق ہوگئیسنجیدہ اور عامر کی 2 سالہ بیٹی آئرہ اداکارہ کے ہمراہ ان کے گھر میں رہ رہی ہے مزید تفصیلات:GeoNews sanjeedasheikh افسوس صد افسوس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے بعد اداکارہ صبور علی نے اپنا نام بدل لیاکراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ روز معروف اداکار علی انصاری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ صبور علی نے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبور علی کی شادی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 11 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردومدیحہ گھر کی کھڑکی سے شادی کی تقریب دیکھ رہی تھی کہ اندھی گولی کا نشانہ بن گئی، لواحقین کا بیان یہ بھی ساتھ کہو کہ یہ عمران خان کی وجہ سے ہوٸی ہے 😂 what a joke we r اگر اس طرح کے واقعے میں ایک صرف ایک مجرم کو قرار واقعی سزا مل جائے تو آئندہ کوئی حرامزادہ اس قسم کی حرکت نہیں کرے گا ۔ آج تک اس قسم کے واقعات میں کسی کو سزا نہیں ہوئی ، اسلئے ایسے ظالمانہ واقعات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آریز اور حبا کو شادی کو رات گئے ہائی جیک کر لیا گیا، ویڈیو بھی وائرلانسٹاگرام پر اداکار آریز احمد کی جانب سے اسٹوری شیئر کرتے مداحوں کو رات گئے پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا گیا مزید پڑھیں :GeoNews HibaArez Congratulations to both
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ووٹ پہلے شادی بعد میں۔۔دولہا میاں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ووٹ ڈالنے پہنچ گئےووٹ پہلے شادی بعد میں۔۔دولہا میاں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »