جو تنخواہ ملتی ہے، اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں جو تنخواہ ملتی ہے اس سے ان کے گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میں اقتدار میں آ کر کوئی فیکڑیاں نہیں بنا رہا، اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔

اسلام آباد میں تاجر برادری کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے عوام کو ایک مرتبہ پھر امید دلاتے ہوئے کہا کہ قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتے رہتے ہیں، مجھے مہنگائی کا احساس ہے۔ ہم نے اسے کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے، اس سے مہنگائی نیچے آئے گی۔

انہوں نے سابق حکمرانوں کے مقابلے میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے گھر کی سڑک اپنے پیسے سے بنائی، اپنا خرچہ خود چلاتا ہوں تاہم جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کا خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aja bhai mery pas kam py lag ja wazarat musaraf ko dy de

Bheek mangni shuru karde

Kia laga tha bhaijan 😂

اگرعمران خان صاحب کوایک کروڑتنخواہ بھی ملے توہم خوش ہیں کیونکہ ہماراملک آج خان صاحب کی وجہ درست سمت میں جارہاہے

3 Lakh MA ap k khrchy poray ni horay to 20 hazar walay k kis trha poray ho skty hain..

Jahaz wali sarkar na kharcha band kr diya kia

اور ہاں، نشے عمران خان کرتا ہے اور شدید بیمار نواز شریف ہے، یہ بھی کمال کی کمپوزیشن ہے،

صحیح بات ہے، ورنہ آنگلو بانگلو تو اپنے چھن چھنگلو کو لندن سے باقاعدہ تنخواہیں اور تحفے بھیجا کرتے تھے، اور مس گیراج صفدر کے لیے قطر سے نذرانے مقرر تھے، تب جا کر کنجروں کے گھر چلتے تھے، بھلے لوگوں کے بڑے مسائل ہیں،،، ٹھیک ہے،،، اقاموں کی بات اگلی پیشی پر،،،

Ager ap ki tankhoa puri ni ho rehi to aik gareeb admi ka kia ho reha ho ga kese wo apne kharche purehe kar reha ho ga

ظاہر ہے سارے پیسے تو چار نمبر فلور والے کھا جاتے ہیں🙏🙏🙏

ImranKhanPTI hmara bhi yehi haal ha Sir jee..

اچھے بھلے اللہ نے ھاتھ پیر دئے ھیں۔ اب تو تجربہ بھی ھے تم لوگوں کو تعویز دھاگے کیا کر اور گھر کا خرچ چلا

before employment (PMSelected) how you (ImranKhanPTI) managed to make the road of Banigala on your own? and how you used to managed your expenditure?

before employment (PMSelected) how you managed to make the road of Banigala on your own? and how you used to managed your expenditure?

Go for qabar ka sakoon then

زکوٰۃ سے پوری پڑھتی ھے ۔ ۔ ؟

مسخراعظم

شوکت خانم سے میرا اور سب بہنوں کی اچھی گزر بسر پو جاتی پے۔

Waise Kitni tankhwa Mikti Hai Janab Ko. ...?

Imran Khan Bani Gala inside view - REAL VIDEO via YouTube

مڑ مر تاں ونج کڑکے شالا غازی کنجے تینوں مر مویا نا ہووی نصیب اج دا دہ برباد ہووے یزید بنڑ گیا اے لوک بھنک تس تو خودکشیاں پئے کریندے ہن مردا کیوں نیو

دو لاکھ روپے کیا پنکی کے جن کھا جاتے ہیں اس کو۔بولو ان کو گوشت کی مقدار کم کر دے ویسے بھی وسیم اکرم پلس کا ستارہ تو گردش میں ہے ڈونکی نیازی اپنی خیر منائے

Nasha DOUBLE ker dein,khud bhi poora ho jae ga bastrd

🙄 300 کنال بنی گالہ120 ارب علیمہ عظمہ بے نامی پراپرٹیز مالک1400 کنال زرعی زمین اور کڑوڑوں کیش ڈالر والا یہ کہ رہا سوچو عام مزدور کا کیا حال ہو گا

اس لئیے جہانگیر ترین اس کے خرچے پورے کرتاہے اور اُس کے بدلے میں آٹے اور چینی کا بحران پیدا کرکے اربوں کما رہاہے نااہل ہونے کے باوجود نیازی کافرنٹ مین ہے سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے یہ توہین عدالت کر رہے ہیں

ImranKhanPTI Khan Lala Agr Tumhare Tankha main Khrachy Pury Nai Hoty tou Apny Langotiye Jhangeer Khan Tareen Sy Rabta kro na Yaar tumhry Sary Khrchy Pury kr Dy Ga Wo , Wasy bi Us Ny Attay Main Kafi MaaL Bnaya ha , Khochaaa fikr not

بس کر پپغلے رلائے گا آج پتہ چلا ھے تبدیلی آ گئ ھے کجھ ضرورت ہوئ تو بتانا کوئ مسلہ نہیں ھے اللہ کا دیا بہت ھے

نشہ چھوڑ دو جناب نیازی صاحب آپکی سے پنکی پیرنی اور ایک کتے کا خرچہ با آسانی نکل آیا کرئے گا انشا اللہ😊😜

جس شخص کی معاشی منصوبہ بندی اتنی ناقص ہو کے وہ اپنا گھر نہ چلا سکے.. وہ ایک ملک یا قوم کو کیسے چلا سکتا ہے... ؟

U might wanna look for another job sir.

لاکھوں کی تنخواہ لے کر بھی آپ کے خرچے پورے نہیں ہو رہے ؟ آخر سمجھ نہیں آرہی آپ کا پیسا خرچ ہو کہاں رہا ہے 🧐

آپ کو تو تنخواہ مل رہی ہے پھر بھی گزارہ نہیں ہوتا تو وہ جو آپکے دور میں بے روزگار ہوئے انکا سوچیں وہ کیسے گزارہ کر رہے ہونگے؟

یار ImranKhanPTI جتنا تیری ہیرون کوکین کا روزانہ کاخرچ ہے اس میں ایک مڈل کلاس اپنا پورا مہینہ گزارتا ہے.اگر تیرا گزارہ نہیں ہوتا تو انکا سوچو کیا حال ہوگا... نشئی‌کھاگیاغریب‌کاآٹا

Hahahahahaha Ap ka ye Hal hy to hmari he pay le lain 😂😛😂

Ya news ma rehnay ka koi tareeka ha ya inhon na apnay sir ka oper Wala portion karay pa da dia ha.

Good

انکا مطبل ھے کہ یہ پیسے تو سونگھنے کے لئے پورے نھیں ھوتے

اگر اس کے گھر کا خرچہ نہیں چل رہا تو پھر میاں صاحب سے معافی مانگ لے

سمجھدار کیلئے اشارہ ہی کافی ہے ۔گندم کی پیداوار کا 8واں بڑا ملک 20 سال میں دوسری دفعہ گندم امپورٹ کرے گا، دونوں دفعہ جہانگیر ترین ،خسروبختیار اور پرویز الہی حکومت کا حصہ تھے اور الزام لگانا ھے ن لیگ کی حکومت پر کیا کمال حکمت عملی ھے یوتھیوں کی

جب وزیر اعظم کے خرچے پورے نہیں ہو رہے تو سوچو اس غریب کا جو پانچہ سو کی مزدوری کر کے کیئسے اپنے بچوں کو پال رہا ہے زرا اس غریب پر رہم فرما کے اسے سہولیات فراہم کریں شکریہ

جا پھر میاں صاحب سے معافی مانگ لے

اسی لیے مہنگائی کر رہا ہوں تا کہ اور کسی کا بھی گزارہ نہ ہو

مریم نواز دے جلسے اچ اج میرا نچنے نوں جی کردا

بھیک مانگنا چھوڑ دیا ہے

Hahaha 🔥🤣🤣

انشاءاللہ جو تو نے اس قوم کا حال کیا ہے تجھے قبر میں بھی سکون نہیں ملے گا

اپنے آقاؤں سے کہہ کر ایک لنگر خانہ بنی گالہ میں بھی کھلوا لیں تاکہ آپ جیسا غریب انسان بھوک سے تڑپ تڑپ کر جان سے نا چلا جائے ویسے سکون تو قبر میں ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سکون عطا فرمائے

Kyon bhai kia joa kheltay ho ya koi nasha kartay ho jo lakhon salary main bhi ghar kharch poora nahi hota

Hamaray hal bhi yehi hai. PM sy job switch kar lain suna hai job switch sy acha salary jump mil jata hai

آپ نے تو اپنی زندگی پاکستان کی خدمت کے لئے وقف کردی ہے اور بقول آپ کے آپ پاس اتنا سرمایہ ہے کہ کچھ نہ کریں تو بھی فرق نہیں پڑتا تو اپنی کم تنخواہ کا قوم کا رونا غریب عوام کو کیوں رلا رہے ہیں قوم_کو_رلائے_گا_کیا غریب_کو_ریلیف_دو غریب_مانگےریلیف

😂 lakhon ma laty han is k bad b ya hal ha aur aam awam ka kia ho ga sochon tu sahi

Fake News

Part time job

his sons are being raised by Goldsmiths.. his kitchen and airplane is gifted by corrupt Tareen.. and he can't run his the 4 dogs and one Peerni in Bani Gala on his salary? maybe snort less cocaine.. so you can save some monies for doggie biscuits

جناب وزیراعظم !ImranKhanPTI جب آپکا لاکھوں میں گزارا نہیں ہوتا تو غریب عوام کا مزدور کا چند ہزار میں کیسے گزر بسر ہوگا ؟ ذراسوچیے

ٹھیک ہے پھر تو زکوات آپ کو دینی ہے اس دفعہ ۔

پنکی نوں وی سلائی مشین لےدے

عمران خان کا گزارہ دو لاکھ تنخواہ میں نہیں ھوتا۔ تو اس بے وقوف کو یہ اندازہ نہیں کہ ایک مزدور کا گزارہ اٹھ ھزار میں کیسے ھوگا۔

Pehly kesy ho rahy they?

یہ کپڑے ؟ میچنگ کوٹ ؟ جوتے؟ کیسے کیسے ؟

منا فق اعظم

اوۃے منشی کی تنخواہ بڑھاؤ

خان صاحب اگر اجازت ہو تو تھوڑا سا گھبرا لیں 😁😊😂😋

Pori takreer sonu saliyooo...

richdadpoordad3 highly recommended

Bs thek ayy

Lanat ho imran khan tom pa b or tmry chany walo pa b

Look at you guys. Are you so unprofessional, incompetent and pathetic? Or do you just not believe in journalism?

سونا90800روپیہ۔گھریلوگیس 200روپیہ کلو۔آٹا64روپیہ اللہ پاک ایساایمانداروزیراعظم انڈیااور آمریکاکوبھی دے۔

پہلے تو یہ تنخواہ بھی نہیں تھی۔ جب کہاں سے پورے کرتا تھا کپی تان؟

ھمارے وزیراعظم انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رھے ھیں. مخیر حضرات سے گزارش ھے کہ کم از کم وزیراعظم کے چرس پر اٹھنے والے اخراجات اپنے زمے لے لیں.

بھائ واہ بھائ واہ👏👏

Hunny_789

poora jumla kya kaha tha baghairat media walo wo bhi likho na..

Toh apny ghr ky kharchy kam kry imran khan

Who buys cocaine for this poor soul, godfathers?

اس مہینے جو گیس کے بل آئے ہیں وہ کوئ قیمتی چیز بیچ کر ہی ادا ہونے ہیں جگر

Tax dia kro haram khor 🤣

کاروبار کوئی نہیں لیکن ۲۰۱۳ میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے اثاثے بڑھ کر ۲۰۱۹ میں تین ارب پہنچ گئے، صدقے کھانے والی مخلوق۔

🤣😂😅😅😂🤣😜

ماشاءاللہ

ٹینشن کس بات کی اصل سکون صرف قبر میں ہے

کے جب وزیر عظم کا گھر کاخرچہ پورا نہیں ھوتھا باکی لوگوں کا خرچہ کیسے پورے ھوتے جب کے ملک کا وزیر عظیم تم نے بم گھریا ہے عوام پر عوام سب روڈ پر نکلے گا تو ملک کا کیا بیچے گا زرا سوچھوں تو سہی ہر کوئی آپنا سوچ تھا ہے ہر حمکران یہں کہتا ہے خزانہ خالی ہے تو پر یہ پیسہ کہاں گیا ہے ز

Poor Pakistani billionaire.

PM k khrche hi kiya hein mian biwi hi tou hein aur baaqi k anay janay ka kharcha milna julna parties medical ,sab hakoomat kay zimeh , so only clothes , sharab , mobile hair dye , shaving foam , razors hi tou chahye hai so its ok i guess ! Look at the bright side he doesnt smoke

جان چھوڑ , دفع ہو پھر...

ذرا عوام۔ کا بھی سوچیں عمران خان صاحب

تمھارا یہ حال ہے تو ذرا سوچو غریب عوام کا کیاہوگا ؟

Bajwa sb bachy de bary kuj socho ni te fer koe rola pa dena agay v extension lae teri kutty wali hoe c bajwa urf aam shuttle cock

لگتا ھے پھر چندے کے لیے اپیل کرنے لگا ھے

amjad_ahmadani sain baat to sach hy 😁😁

پہلے کیا گھاس چرتے تھے آپ بنی گالہ کے 300 ایکڑز کی اس سٹیٹ میں؟

Bajwas24 is his salary is Rs 10000 thats what a labour earns Riast e madina ( joke)

شرم کرو آپ کی لاکھوں والی تنخواہ میں پوری نہیں ہوتی اور بیچاری عوام

تو نے کبھی سوچا ہے کہ 1000 روپے دیہاڑی والے مزدور کا گزارہ کیسے ہو گا۔

Sedha kho k Tankhwa Brhao Meri

Hahahah 😂😂😂😂

Bajwas24 پھر مزدور کی مزدوری اور ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دو کیونکہ اگر وزیراعظم کا گزارا نہیں ہوتا تو سوچو ہم جیسے کیسے گزارا کرتے ہوں گے ImranKhanPTI

مطلب باجوے نے پچھلے ڈیڑھ سال میں اتنی مہنگائی کر دی ہے کہ تیرے جیسے رنڈوے(نام نہاد شادی شدہ) کا بھی ان حالات میں گزارہ نہیں ہو رہا

پیرنی کو دم والے کام پے لگا دو

Seedha bool hareem shah k kharchy pory ni hoty

اگر اس تنخواہ سے گزارہ نہیں ھوتا تو جس وقت بے روزگار تھے اس وقت کیا کرتے تھے یہ موصوف.... چندہ زندہ باد

Jnab 2 bndy o tusi...Budi Buda Allah kro ty dal roti nak guzara kro.....ya awaam ka khoon choso gy ab🙄

استعفی دے دو

Mera Bhi Yehi Hall hai😒😒

Kon puray karta hy? Aor pehle Kahan se purey hote they?

سر اگر آپ کے خرچے پورے نہیں ہوتے تو سوچیں غریب عوام کس حال میں ہو گی

اگر تیرے خرچے پورے نہیں ہوتے تو کبھی سوچا ھے کہ جو لوگ صرف 15 ہزار روپے مہینہ کماتے ہیں، وہ اپنے خرچے کیسے پورے کرتے ہونگے؟؟

Is ka Matlab ab aur awam ka khoon chosna hai chosni k......

ہم 20000 تنخواہ والے کیسے گذارہ کرتے ہیں

اس لئے تم رشوت لیتے ہو ناہنجار

PM Sb Ko baitul Maal sae kila deya kare

پھر ہمیں کرپشن کرنی پڑتی ہے

بحیثیت وزیر اعظم تو تنخواہ بھی ملتی ہے، وزیر اعظم ہاؤس کا خرچ عوام کے ٹیکسز سے ادا ہوتا ہے،اس کے باوجود تنخواہ میں خرچے پورے نہیں ہوتے تو اس سے پہلے جب آپ اپوزیشن میں تھے تو خرچے کیسے پورے کرتے تھے۔۔

Mere kaptan ye baat kar k aap ney apni zillat mn azafa hi kia ha agar tumara guzara nahi hota tw 15000 salary waley ka kese ho ga soch samjh kar bola kro

Wah

بکواس کرتا ہے بندر

Bajwas24 Kn tay teray chhittr wjn walay nay . . . . Tu tnkha da dsn lga hoya aan . . .

اس شعر میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ جو جو مجھے محبوب بنانا چاہتا ہے وہ میرے اوپر خرچہ کرے ۔

کیوں اتنے زیادہ خرچ کرتے ہیں ؟

Bajwas24 لگتا ہے پیرنی کے جن روٹی ذیادہ کھاتے ہیں۔

تو پھر کیا کر تھے ہے آپ

پہلی نواز شریف چور تھا اب عوام کے لیے عمران حان چور ہے سہی بات ہے

پانچ سوتیلے بچوں اور بیوی کے موکلوں کا خرچہ اوپر سے کوکین بھی مہنگی ہوگئی ہے اور ایسے میں انسان شکوہ بھی نہی کرے۔ اور جہانگیر ترین نے بھی خرچہ روک لیا ہے اور شرط رکھ دی ہے کہ خرچہ اس وقت ملے گا جب گندم امپورٹ ہوگی آکر کو بندہ کمائے گا تو خرچہ دے گا۔

سرجی سکون صرف قبر میں ہے۔ خوامخواہ ادھر ا‘دھر کے چکروں میں پڑ گیے آپ

Lanat ho fir tum pe

1.5 lacs se kam to hogi nhi zara socho 10k salary waly mazdoor ka kia banta hoga

جب وزیر اعظم کی تنخواہ سے گزارا نہیں ہو رہا تو ابن یہودی خان یہ سوچ کہ عام آدمی جو کہ ماہانہ 10ہزار بھی نہیں کما سکتا وہ کیسے گزارا کر رہا ہو گا

کیا اسہی لئے ملک کے خزانوں پر ڈاکہ ڈالا ہوا ہے؟

جناب وزیراعظم صاحب ،لنگر خانے انہی حالات کے لیے بنائے تھے، فکر کس بات کی؟

تو چادر دیکھ کے پاؤں پھیلاؤ مانی صاحب

گھر چھوٹا کر لیں اور ملازم کم کریں۔ آپ کی تو اس تنخواہ میں بجلی پوری نہیں ھوتی ھو گی۔ کیا بل جلانا شروع کریں؟

Guess you are only two family members and getting high salary, even you get free meals in different events. But how the people who have large families can manage in your new Pakistan.

I request to the treasury minister to raise your salary as you are here for change and U succeeded in your plan as the price of edible goods are away from the reach of the ppl and the bread are disappear from Khyber pakhtun khwa. If that's not a change then what would be a chang

یہ تو وہ بات ہوئی نالائق اعظم یہ کہے کہ ایک ایمپلائی کو 21 ہزار تنخواہ دیتے ہیں ہیں اور ان کو کہتے ہیں کہ ابھی آ پ اسی میں گزارہ گزارا کرو دس لاکھ روپے تنخواہ لینے والا کہتا ہے کہ مہینے میں گزارہ نہیں ہوتا تو پھر کیا کہیں

تبدیلی انٹرنیشنل

عمران خان ایکس کھوتی دا بچہ

فکر نہ کرے جہانگیرترین، علیم خان، انیل مُسرت ، واڈا عارف نقوی وغیرہ جیسے سینکڑوں ہیں جُو مُلک کی عوام کُو لُوٹ کر آپ کا خرچہ پُورا کرینگے

ہیروئین چھوڑ دے پھر خرچے بھی پُورےھُونگے اور بچ بھی جائے گئے

He is one guy with wife What are his expenses

Jahangirtareen ki ATM kharab hogae hy

hhahahhahahahahaha bc

Sir apko to Allah nay sab kuch day dia thaa

ڈرامے باز خنضیر اعظم

ہے پین چود ۔۔۔۔۔

ڈرامے کر رہا ہے کیونکہ عوام بھوک سے مر رہی ہے اسکا کوئی حل نہیں اس کہ پاس اسلیے یہ بونگی ماری ہو گی کہ لوگ مجھ پہ ترس کھائیں گے 😂😂🙏🙏😂😂

مفت خورا کہ رہا ہے ۔خرچہ پورا نہیں ہوتا ۔۔دو بندے ہیں ۔لاکھوں روپے تنخوا بھی ہے ۔ترین ۔سواتی ۔واڈا ۔جیسے لوگ بھی ساتھ ہیں ۔جو کروڑوں اس پر خرچ کرتے ہیں ۔اربوں کا فائدہ لیتے ہیں ۔ فنکار ہو تم ۔۔

ویسے سوچنے والی بات ہے یہ الو کا پٹھا بتا کس کو رہا ہے

اب اس کی نظر ہو گی زکوٰت پہ۔

تیراگھرھے کهاں

Or Jo hamaa malti ha ?

غریب کے ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتا ہے

دیکھ یہ ھوتا ھے لیڈر... عمران_خان MOHSINMUZAFFAR asalanahmed

khan ye haalt tu hrr Pakistani ki hai iss wqt!!!

کیونکہ منحوس اور حرام کیُ کمائ میں برکت نہیں ہوتی،

تو اسکا مطلب کرپشن کروگے کیا دوسری نوکری کیوں نہیں کرتے

Psl me comentry kr lo

اب جن کتنا گوشت کھاتے ہیں ہمیں تو نہیں پتا 🙄🙄🙄

کدی گھر چلایا ہووے تے پتہ ہووے کہ خرچے کداں پورے کری دے وا

یہ شخص پورا پاکستان اپنے دوستوں کو دے چکا ہے اور اس کے ابھی خرچے پورے نہیں ہو رہے۔

اسلام میں تو امیر المومینین کی تنخواہ عام آدمی کے برابر ہوتی ہے۔ آپ کی تو پھر بھی زیادہ ہے

There should be a trend MeToo

لعنتی جھوٹا میڈیا......

ماشاءاللہ اسے کہتے ہیں عوامی وزیراعظم

یہ چرسی اپنے چرس کے خرچے کم کرے تو گھر کے خرچے پورے ہوں

اتنی تنخواہ سے تو میری چرس کوکین, شیرو اور مراد سعید کے لیے لوازمات کے پیسے پورے نہیں ہوتے. عمران خان.

گھٹیا نیوز چنیل کسی بھی خبر کا ایک پارٹ دکھا کی عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دو صرف rating حاصل کرنے کی چکر میں ملک فروشی سے بھی گریز نہیں کرتے

لگتا ہے ترین صاحب نے خیرات کے پیسے کم کر دیے

لنگر خانے جا کر کھا لیا کرو

اور آپ توقع کرتے ہیں کہ 17 ہزار کمانے والا شخص با آسانی گھر کے اخراجات پورے کر سکتا ہے.

ظاہر ہے کوکین پینے والے کے لیے یہ تنخواہ کم ہی ہو گی

خان صاحب اتنے بڑے گھر کے خرچے پہلے آپ کہاں سے پورے کررہے تھے اپنی ذرائع آمدن تو بتائے

کیوں سپانسر ناراض ھیں ؟ ویسے وہ سارے اپنی پرانی انوسٹمنٹ کا حساب برابر کرنے میں لگے ھیں۔ قوم کی چیخیں نکل رہی ھیں۔ انتظار کریں۔

PTIofficial UdarOfficial SHABAZGIL propaganda for your notice plz CC: ImranKhanPTI

غدا میڈیا.... کس طرح خان کی ایک انتہائی خوبصورت بات کو توڑ موڑ کے پیش کیا جا رہا ہے

وہ تنخواہ مجھے TCS کروا دیا کرے میرے شاید پورے ہو جائیا کرے۔

22 سال بعد وزیرِ آعظم بنے ہو تنخواہ اب ملنی شروع ہوئی ہے یقینی بات ہے اس سے پہلے خرچےکیا زکوات کے مال سے پورے ہوتے تھے

اسی لئے مہنگائی کا طوفان برپا کر بھتا وصول کر رہے ہو

Ro maat pagly, apun help kry ga teri

لکھ دی لعنت اے کسی کنجری دے بچے کسی کو پتہ ہے یہ حرامی آجکل کونسا نشا کر رہا ہے

I think you should stay at shelter homes.. free residence and also free food.

حکومت میں آنے سے پہلے یہ خرچے کونسی تنخوہ سے پورے ہوتے تھے۔ آپ کا تو کوئ کاروبار بھی نہیں ہے سوائے تین بہنوں کے

اچھا تو اتنی بڑی پارٹی کے خرچے کون چلا رہا ہے؟

Double kr lo. Apko kis ne roka ha

Hmy b dekhoo 18000 m gr kesy chlay Khan sb qooom ki help kry.

لیکن خان صاحب 15000 والے کا تو گزارہ بہت اچھا ہوجاتا ہوگا خیال سے

خان صاحب صحیح کہتے ہیں کہ انکو جو تنخواہ بطور وزیر اعظم ملتی ہے اسمیں انکا گزارا مشکل سے ہوتا ہے، لیکن سننے والے صحافی کو ضرور پوچھنا چاہیے تھا کہ جب پچھلے بیس سال آپ کو کوئی تنخواہ وغیرہ کی آمدنی بھی نہیں تھی تو گزارا کیسے کرتے تھے...ہیں؟

یہی وو میڈیا اور مافیا ہے جو عمران خان کے ااک بیان کو لے کر لسسی کی طرح رگڑتا ہے ۔اور سیاق و سباق سے ہٹ کر اسے اچھالتا ہے

خان صاحب تو جو آدمی بال بچوں والا 15 ہزار مہینہ تنخواہ لیتاھے انکا گزارا کیسے ھوتا ھوگا قوم پر ترس کھائیں

گھر میں نیازی اور پنکی کے علاوہ موکل بھی ہیں اسی وجہ سے اخراجات زیادہ ہوتے ہیں

Iss lye k Mehngay Boht krd h jnb n 😂

نشئی کی تنخواہ نشے میں چلی جاتی ہے گھر کے اخراجات کہاں سے پورے ہونگے

تو سوچ پھر کہ ہمارا گزارا کیسے ہوتا ہوگا بیڑا غرق کرنے کے لئے تشریف لائے تھے

اس لاعلم انسان کو سمجھانے والا کوئی نہیں کہ 15 کروڑ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ان کی کوئی فکر کی

جن کو آپ نے بےروزگار کیا ہے ان کا خرچہ کیسے پورا ہوگا بےشرمو

اس کھوتی کے نچے سے کوئی پوچھے تیرے اثاثے ۲۰۱۳ میں ڈیڑھ کروڑ تھے جو اب بڑھ کر تین ارب ہو چکے ہیں اور تو کاروبار بھی نہیں کرتا پھر کیسے؟

ابھی تو اسکے بچے کوئی اور پال رہا ہے

بے روزگار اور دیہاڑی دار مزدور اور 12 ہزار روپے والے کا احساس نہیں ہے ۔

When you were not selected as P M how you manage the expanse of your house

تین سو کنال کا بنی گالا محل رینٹ پر دے دو بہت پیسہ آئے گا

Humara PM boht buraa prankstar ha is ke batoo ko serious na lo

جب نہیں ملتی تھی تب کہاں سے پورے ہوتے تھے؟؟؟؟

جس ملک کے وزیراعظم کی تنخواہ سے اپنا گزر بسر نہیں ھورھا وہ عوام کو کیا ریلیف دے گا اب تو عوام کو بھی سمجھ جانا چاہیے کہ پاکستان کے سب بڑا عوامی عہدہ رکھنے والا شخص بھی لالچی بھوکا اور منگو ھے

ظاہر ھے ہیروئن اتنی مہنگی ھے تو گھر کے خرچے کیسے پورے ھوں گے۔ ھم آپ کا دکھ سمجھ سکتے ہیں۔ آپ کے خرچے ایک وزیراعظم گو کے پورے نہی ھو رھے تو سوچے ذرا اس غریب کا خرچہ کیسے پورا ھو گا جو ایک دیہاڑی دار جس کے چا پانچ بچے ھیں

خان اگر تنخواہ گھریلو اخراجات پورے نہیں کرتی تو بتاؤ کہ بقایا رقم کہاں سے آتی ہے ؟؟ اور یہ ویلا صدر ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ماہانہ کیش تنخواہ کس کام کی لیتا ہے ؟؟ سچ سچ بتاؤ سب !!

تو چوڑ دو نوکری زولم اوام پر قیو

گھر کا خرچہ تو پہلے بھی نااہل ترین ہی چلا رہا تھا

جو تنخواہ ملتی ہے، اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے: وزیراعظمX بیسٹ جوک آف 2020

Benazir income support mn apply kr du...

Behsharm

تو سوچو 8 یا 10 ہزار تنخواہ لینے والا کیسے گزارہ کرتا ہو گا ?

اس کو بھی اپنی تنخواہ کی فکر لگی ھوئی ھے

KhotayKhanNiazi ImranKhanPTI says that he made road towards banigala from his own pocket ? Mr.KhotayKhanNiazi chor, what is your source of income and how much you paid to FBR ? and how much you spent to build this road ? how much you spend to run your banigala palace ?

Bani gala ka ghar bech do. Saadgi ikhtiar karo ImranKhanPTI

پہلے کون سا تو کما کے کھاتا تھا ڈال دے ہاتھ کسی دائیں بائیں کی جیب میں

اس سے پھلے تو اپکو تنخواه بھی نھیں ملتی تھی تو اپ کے گھر کے خرچے کھاں سے پورے ھوتے تھے

پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کو جتنی تنخواہ ملتی ہے اُس میں اُن کے گھر کا خرچہ بھی پورا نہیں ہوتا، اس لیے اب اگر مہنگائی نہ کی جائے تو خرچہ پورا کرنے والے احباب بھی ہاتھ کھینچ لیں گے۔

Aur ye jnab kehte hen me nokron k sath he khana khata hn mehman ko sirf chai pilata hn ek kmre ki light chlti h aur koi khrcha ni. Agr lakhon ki tnkhwah itna sa khrcha ni utha skti to lanat apki hkumt pe jisne itni mehngai krdi

جھوٹ بولتا ہے

pir hum ko gila nahi karna chahey 😜🤣🤣🤣

موصوف سے کوئی یہ پوچھے کہ وزیراعظم بننے سے پہلے تو تنخواہ بھی نہیں تھی اور کوئی کاروبار بھی نہیں تھا تو اس وقت اتنی پر تعیش اور شاہانہ زندگی کیسے گزارتا تھا

یہ اپنی جیب سے کبھی کوئی چیز نہیں خریدتا

یہ بندہ نیازی پیدائشی منگتا ھے اور قبر تک منگتا ھی رہے گا۔ وزیراعظم بن کر بھی گھر کے خرچے کا رونا رو رہا ہے ۔

ساڈی وی لے لوں 🤛

تو خرچہ کون اٹھاتا ہے ۔کہاں سے آتا ہے

Subordinate asking the Boss for a mid year increment.

جس ملک کا وزیراعظم اپنی تنخواہ میں مہینہ پورا نہ کر سکے تو غریب آدمی کا کیا بنے گا ؟؟ یہ نہی سوچا خان نے کبھی ؟ پھر کہتا ہے گھبرانا نہی خان صاحب اپنی ایمانداری نہی بتا رہے بلکہ اپنی نالائقی بتا رہے ہیں اب تو آپ وزیر اعظم ہیں پہلے تو صرف ممبر اسمبلی تھے

لنگر خانہ ہے نا ادھر سے کھائیں

تنخواہ سے پہلے خرچے کیسے پورے ہوتے تھے ھڈ حرام انسان

Wabbasi007 Aap naukri qu nahe badal letay..hmara bhe bhala hou jaye ga our aap bhe set hou jaingay...

اس سے پہلے کیا کرتے تھےآپ؟ کون سی فیکٹریاں چلا رہے تھے۔ پہلے بھی ATM اب بھی ATM!

یہ کس سے مخاطب ہے

Jahangir Tareen aur Azam swati sy keh k Rashan Dalwa liya kro Baqi to jo Dam Baba hain unsy Rajooh kro udr sy b kafi kch mily ga

Zara socho awaam ka kya haal hoga😲

جس نوکری سے خرچے پورے نہ ہوں..اُسے چھوڑ دینا چاہئے....!!

اس لگڑ بگڑ کی تنخواہ ایک لاکھ سے اوپر اور اللے تللے الگ۔ ایک پارٹ ٹائم بیوی اور کچھ کتے ہیں پھر بھی گزارا نہیں ہو رہا

حضرت عمر نے فرمایا کہ میری تنخواہ مزدور کی اجرت جتنی کردو پھر بھی میرا گزارا نا ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دی جائے تو کیا خیال ہے وزیر اعظم مزدور کی اجرت بھی آپکے برابر ہو جانی چایئے کیونکہ مدینہ کی ریاست ہے

Ye din bhi dekne ko aya...

سلیکٹ ہونے سے پہلے تمہارا گھر کون چلاتا تھا ّ؟

ویسے جہانگیر ترین کو چاہیے بیچارے کہ ساتھ اتنا ظلم نہ کرے اب تو ڈبل مال کما رہا ہے چینی آٹے سے اس کی تنخواہ بھی بڑھا دے

Good

کشکول والوں کے پاس کیا کمی ہے

Wabbasi007 Awaam ko bewaqoof banana Band kar do khuda k waste

جس ملک میں وزیراعظم کے اپنی تنخواہ سے خرچہ پورے نہیں ہو رہے اس ملک میں مزدور کو واقعی سکون قبر میں ہی ملے گا

اسی لیے تو گندم ایکسپورٹ کروائی،😂😂😂

میرے بھی لیکن میری تنخواہ 2لاکھ نہیں ہے

پہلے کس طرح گھر کا خرچہ چلتا تھا

600 men ghareeb kaisy guzara karta hy?

سوچ نیازی جو ظ500 سو روز لیتا ھے وہ کسے جیتا ھے کچھ سسواور جاگ

noorrulhudaa ye wala nasha nahi karna

کرپشن کرنے کا اچھا بہانا نکالا ہے۔ رشوت طلب کرتے ہوئے ہر دوسرا افسر رشوت لینے کو ایسے ہی ڈیفینڈ کرتا یے۔

So started black marketing of Sugar and Flour.

Can u shut tht bastrd up

تو جو پندرہ بیس ہزار کماتے ان کے خرچے کیسے پورے ہوتے ہیں

BC Phir coke kaun deta hai

بھکاری کے دعوے دیکھو

علیمہ کی سلائ مشین استعمال میں لاو چور

ہاہاہا واہ بی بی جی کو عزت مآب بولیں اللہ خیر کرے ہمارے ملک میں ۔۔ تعویزوں ۔۔ کا کام بہت ہے دربارہ سے شروع کر دے۔ اوح سوری پھر کوئ دل مرید نہ بن جائے۔ نانا نا نا اجازت نہ دینا

بیغرت انسان 15000ھزار میں عوام کیسے گُزرے ؟

نیازی تجھے تنخواہ کم ملتی ہے تو بھاگتا کیوں نہیں جان چھوڑ

جو پڑھ لکھ کے نوکری کے لئیے بے روزگار بیٹھے ہیں ان کا کیا پھر؟؟؟ شرم کرو اور سوچو ImranKhanPTI

عام آدمی کو سٹوری نہیں روٹی چاہیے چھوڑ دو گھر جاو ٹماٹر بیچوں

Those who are getting 20k and 30k...think about them your Excellency Sir ImranKhanPTI

اس لئے مجبوری میں زکوت چوری کرنی پڑتی ہے۔

jani6923 اس سے پہلے کیا کرتے تھے ؟

Lanattii imran

Khota neyazi

الیکشن کمیشن کو کہیں کہ عمران خان نیازی کے 2013 کے ایسڈ اور 2018 کے ایسڈ شائع کردو۔۔۔۔ قوم اس عظیم صادق خان کی حقیقت دیکھنا چاہتی ہے۔۔۔۔

جب یہ تنخواہ بھی نہی ملتی تھی تو پھر گھر کے اخراجات کیسے چلتے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہُوا کہ کوئی یہ سب اخراجات اُٹھا رہا تھا۔ کوئی تو تھا جو یہ نظام چلا رہا تھا۔ یہی تو ہم پوچھ رہے ہیں اتنے سالوں سے کہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے اور کیا کیا سورس آف اِنکم ہے۔

علیمہ کی طرح تو بھی سلائی مشین چلا بیٹا

Everyone Crying for the same reason! Who is Responsible for

مروا لیا کر۔

Idiot how and from where you used to meet the expenses when did not had the salary!

Chanda kar Lo.

Wabbasi007 All PMs got the same pay but no one else complained 🙄

Wrong Number PM 🙏🤐

کیا اسی لیے ATM مشینوں کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے آٹے اور چینی کا بہران پیدا یاہے؟ گندم_چور_آٹاخور_حکمران

تو اپنی تنخواہ میں اضافہ کر لو لیکن منافع خوروں سے تو اپنے گھر کے اخراجات پورے نہ کرو PM صاحب

تمہارے خرچے پورے نہیں ہورے تو ہم کیا کریں، تجھے قبر میں سکون ملے گا عوام کا جینا حرام کردیا ہے بھیک منگے

جب وزیراعظم اپنے خرچے پورے نہیں کرسکتا تو بیچارہ غریب ۱۵ ہزار والا مزدور کیسا پوری کرے گا

Wrrr gye waii 🙄😝

سب دوست احباب مل کر اس بیچارے کی مدد کریں۔

Chal yahoodi harami

ImranKhanPTI 17 ماہ پہلے تو تم بے روزگار تھے تب کہاں سے گُزارہ کرتے تھے۔۔۔۔؟؟؟؟؟

The pay of a prime minister is absolutely pathetic less than his own secretary! Must be increased and should be more than the ceremonial post of the president!

teri jab tankhwa nahi thi to tere ger ke kherche kaise poray hote the Zalalat teri muqader hai..tuj jaisa koye na zaleel howa hai aur na kabi hoga..

A true and honest admission of a selfless honest man

یہ حرامی پانچ سال پورے کرے ۔ مزہ آ جائے یوتھیوں کی چینخیں سننا چاہتا ہوں

اس صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ۔ نٹور لال

اب ساری غریب عوام سوچے کے 197000 میں خلافت مدینہ کے نام نہاد وزیر اعظم کا گزارا نہیں ہو رہا تو ہم 18000 میں کیسے گزارا کریں ۔ جب کے جناب کا کھانا پینا نہانا دھونا سب فری ہے

جہانگیر ترین ہے نا اس کی بہن کا ٹھوکو جو اس کے گھر کا نظام چلاتا ہے

خان صاحب کے گھر کا سامان ہمارے کیش اینڈ کیری بنی گالہ سے جاتا ہے اور پورا ڈالا بھر کے جاتا ہے۔ جھوٹ بولتا ہے یہ

اتنی مہنگائی تو کر دی ہے اب عوام مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی یاں پھر عوام کو ہی نمک لگا کر کھا جاؤ

جناب یہ اشارہ دے رہا ہے کے زرداری جیل سے باہر گیا کراچی میاں صاحب جیل سے باہر گیا لندن فواد چوہدری فیاض الحسن چوہان شیخ رشید انہوں نے آج کل حریم شاہ صندل خٹک پروجیکٹ پر پیسہ لگانا شروع کیا ہے جہانگیر ترین ایم این اے خرید رہا ہے تو لازمی بات ہے آج کل خرچہ پورا نہیں ہو رہا😜😁

Wabbasi007 الحمد للہ ساڈے کپتان دا کوئی ذاتی کاروبار نئیں تے چھڈنا اوہنے ساڈا وی نئیں 😂

Sakoon sirf qabar mai hai...

ataa choor✔️

وہ کنجر یوتھیے کدھر ہیں جو کہتے تھے کہ انکی ماں جمائما پاکستان کا سارا قرضہ اتارنے گی تمہارا کنجر لیڈر آجکل ذرا خرچے سے تنگ ہے کہیں تمہاری نئی امی olx پر نہ لگا دے

مُنہ ماتھے پے ٹیکے لگوانے کے پیسے ہیں اس نمونے کے پاس۔

اس سے پہلے آپ کون سا Apple کے سی ای او تھے۔ چندہ خور

Ty sadqy kheraat hi kha bhai

ImranKhanPTI Dear Sir does this necessary you release such outbursts on a daily basis. Can't we see visionary statements?

Wabbasi007 بکرے کا گوشت برانڈڈ سوٹ چارسدہ چپل امپورٹڈ پرفیوم امپورٹڈ کوکین سب تیری ماں کے جہیز میں آۓ تھے کرپٹ باپ کی کرپٹ اولاد ازالی جواری شرابی نشئ سٹے باز زانی منافق

اوۓ اینے سانوں کی دینا جے اے تے اپنی تنخواہ دا رونا رو جے

Wabbasi007 تو کوئ اور کام ڈھونڈ لو 😂

Wabbasi007 Cocaine is costly. Peddlers must consider PM's income bracket.

MEN HON NA-- JAHANGHEER TREEN

Welcome to the world of salaried class... more taxes?!

آپ کا یہ حال ہے تو پھر سوچیں کہ عام آدمی کا گذر بسر کس طرح ہو رہا ہے

بلکل جو ایک ارب ستر کروڑ وزیر اعظم ہاٶس پر خرچ ہوٸے وہ آپ ہی کا گھر ہے

A true muslim leader should be respected n valued.

لگتا ہے لوگوں کی اسکی کرپشن کی وجہ سے صدقہ خیرات دینا بند کر دی ہے

آپ عوام میں اپنی باتوں سے اعتماد کھو رھے ھیں۔ بات سوچ سمجھ کر کر لیا کریں

جھوٹ بولنے والے پہ لعنت

وزیراعظم صاحب آپ خود شرم کریں۔ جب آپ کے گھر کا خرچہ لاکھوں روپے میں پورا نہیں ہوتا تو پھر ایک غریب آدمی کیسے پوری کرتا ہو گا کبھی سوچا۔

ImranKhanPTI فیر لعنت پاؤ ایہو جئی نوکری نو ۔ خواہ مخواہ دی ٹینشن 😜

جناب کے گھر کے افراد 1.خود 2. اہلیہ 3. چند ٹائیگرز فر بوٹا گالاں نہ کڈے تے ہور کی کرے.. دسو

اللہ ہی جانے ۔۔۔۔

تو سوچو 8 یا 10 ہزار تنخواہ لینے والا کیسے گزارہ کرتا ہو گا ?

انی دیا 18000 تے مزدوراں دے کینوے پورے ہون گے

Ye hai halal ki kamaai

Myheartvoice

😳

Aur Sadar Arif Kay

Charas ka kharacha behut hota hai

Haye meraaa masoom PM😢😢😢Allah Ap ki mushklaat dor kry ameen sumameen...heart touching speech the ap ki aj IK sir😢😢

لعنتی میڈیا آجکل گٹر سے بھی کی زیادہ تعفن زدہ ہے.

خان صاحب پاکستان میں کسی کے بھی اخراجات پورے نہیں ہورہے ۔ گزارا کریں انشاء اللہ تنخواہ بڑھ جائے گی ۔ جو صبر ہم کررہے ہیں آپ بھی وہی کرلیں 🙏

کوکین مہنگی ہو گئی ہے یا گردا؟

تو جناب غریب کا اللہ حافظ ہے آپ کی ریاست مدینہ میں

خان جیسے درویش پر بھونکنے والوں پہ لعنت

💯فیصد جھوٹ ہے ان کی تنخواہوں پے ہزاروں افراد کھانا کھا سکتے ہیں

Abhy chooootiyaaaaaaaaaaaaaaaa kitni baar ratttti huiii speach dohraey ga .... Bhoooooooosrii k ......

ایک آدمی کو نہیں چھوڑونگا 👊PM IK💪 خان بس آپ کے یہ ایک بات ہی کافی ہے ان کیلئے 💪

Nogood

🤣🤣🤣

باقی جہانگیر ترین پورے کرتا ہوگا۔۔۔

ظاہر ہے آ ٹا کتنا مہنگا ہے، چرچ کہاں سے پورا ہو

MashwaniAzhar

تو پھر سوچیں کہ باقی پاکستانی عوام کے خرچے کیسے پورے ہوتے ہیں؟ ان میں زائد العمر ضعیف بیمار، بےروزگار نوجوان، کبھی کبھار دیہاڑی لگانے والے مزدو سب شامل ہیں جن کے زاتی مکان بھی نہیں. . صرف مسئلہ بتا کر حکومت نہ کریں مسائل کو حل بھی کریں. پلیز

50 hazar se is k ghar k kharchy pure nhi hoty aik khud or aik bewi jin garebo ki olad hai or tankha 15 hazar un k oper tu mehngai ka bomb phor diya notanki baz

مرشد فر اپنی وی ودھاؤ تے باقی لوکاں ول وی دھیان کرو

ایک وازیراعظم کا اپنی تنخواہ میں گزارا نہیں توراہ غریب آدمی گزارا کسے ھو گا

پھر جملہ کاٹ کہ لگایا۔ ImranKhanPTI ان بغیرت میڈیا والوں کو ڈنڈا دیں خدا کا واستا

گھر میں دو بندے ہیں پھر بھی او اب میں سمجھا پنکی پیرنی کے جنوں کا خرچہ بھی تم نے ہی اٹھایا ہے

تو ایم این اے بننے سے پہلے کہاں سے خرچے پورے ہوتے تھے اور اب کون پورے کر رہا ہے ہمارا تو شروع دن سے یہی اعتراض ہے کہ جس کی نہ کوئی آمدن ہے نہ کاروبار، جو ٹیکس صرف 1 لاکھ 3 ہزار روپے دے رہا ہے آخر اس 63،62... کے خرچے کہاں سے اور کون پورے کر رہا ہے

کتے کی خوراک ،کوکین اور شراب ۔۔۔۔سب ھی امپورٹڈ استعمال کرتے ھیں ۔۔۔اب وہ سستی تو ھے نہیں بچے کبھی پڑھائے نہیں کچن کبھی چلایا نہیں گیس بجلی کے بل کبھی جمع کروائے نہیں کھر پر فکس ریٹ والازرعی میٹر لگوایا ھوا ھے کپڑے لوگ دے جاتے ھیں بس زکوٰۃ خیرات اور سود پر گزارہ ھے۔۔۔

True marijauna, cocain and ice buhat mehnge hai aaj kal.....

SadiqHu51728814 کشکول لے کہ ڈی چوک پہنچو😂😂 چوتھے فلور سے بھی کوئ خاص آمدن نہیں ہو رہی

وزیراعظم کا گھر نہیں چل رہا تو ملک کیسے چلے گا

دو لوگوں کا خرچہ اگر لاکھوں روپے کے باوجود اگر پورا نہیں ہوتا . . تو غریبوں کا کیا ہو گا ۔ چلو یہ تو بھیک مانگنے کا عادی ہے ۔بیچارے سفید پوش کیا کریں ۔

الله کی نعمت ہے ہمارا وزیراعظم

بس ایک کا م کرو ہمار ی جان چھوڑ دواستعفیٰ دے دو

That indicates the honesty of prime minister.. he is really a gentle and very honest man . I am fully confident in sha Allah Pakistan will grow up under the leadership of this honest man ..

آپ کا گھر تو پیر خانہ ھے مرشد کچھ مالدار مرید مل کر خرچہ پورا کر دینگے لیکن عوام کا نہ کوئی مرشد ھے نہ مرید۔نعرے تو آپ کے بلند بانگ تھے؟؟؟ جب آئے گا عمران روےء گا سارا پاکستان نکلے گی غریب کی جان بڑھے گی امیر کی شان بدلا ھے تم نے کیا نظام رو رھا ھے سارا پاکستان

ایڈمن تیری اس یکی پر تجھے بس اتنا کہوں گا ۔۔ تیری گشتی باجی دا کوسہ یدی دیا دلیا ۔۔

آپ کا خرچہ تو آپ کی اے ٹی ایم مشینیں اٹھا رہی ہیں۔ ہم کہاں جائیں مرشد پاک؟؟؟

ظاہر ہے دو لاکھ 25 ہزار تین سو چالیس کی تو صرف کوکین ہی چاہئیے باقی چرس کا خرچہ الگ سے 😂

ان لوگوں سے پوچھوں جو بیچارے محنت مزدوری کر کے بھی آج کے دور میں گزارا کرتے ہیں اور تم نے مہنگائی کر کے ان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہیں

Acha ap k b kharchy pure nai ho rahy ,,, wazir e azam k kan khenchne pare gy kam se kam ap ka to diyan rakhy

تمام دوستوں سے التماس ہے کہ غریب وزیراعظم المعروف موریوں والی قمیض کی حسبِ توفیق مدد کریں. شکریہ

Then start taking bribe..

To aam admi ki expenses kaha sy purey hongy. Ap PM b ghar nahi chala sakhty to aam admi ka socho

سارے پیسے افیم میں نکل جاتے ہیں

چلو اب عمران خان صاحب کے لیے چندا اکھٹا کریں!

منگتا پہ لعنت

Tu jao is say koi achi nukri kar lo

جب آپ کے تنخواہ سے آپ کے 2 بندوں کے خرچہ پورا نہیں ہوتا تو 16000 تنخواہ لینے والا کیسے پورا کریں گا نیازی صاحب

موصوف سے کوئی یہ پوچھے کہ وزیراعظم بننے سے پہلے تو تنخواہ بھی نہیں تھی اور کوئی کاروبار بھی نہیں تھا تو اس وقت اتنی پر تعیش اور شاہانہ زندگی کیسے گزارتا تھا GulBukhari

Bs away he

قسم سے خان صاحب ہمارے بھی نہیں ہوتے 🥴🥴

Jab wazir e azam nahi the aur jalsay karte the to uss waqt ghar k kharchay kaise poray hote the? PTIofficial ImranKhanPTI

Me too

Kisi kutti nassal ki paida war hy ye meida group.

مل گیا آٹا غرییبوں کو۔۔یہاں تو وزیراعظم رو رہا ہے

جہانگیر ترین ہے نا !

ؐاس کنجر کو کوئی بتائے کہ نواز شریف تنخواہ نہیں لیتا تھا

ImranKhanPTI to resign do na, beth ker hamen aur zalil karne ka irada he kiya?

Lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کے گھر ڈکیتیتحریک انصاف کے مرکزی رہنما کے گھر ڈکیتی ARYNewsUrdu اتنی مہنگائی کی ہے لوگ اب ڈکیتی ہی تو کریں گے مجبور عوام اور کیا کرے 😥 ہاجی۔یہ آپ لوگوں کی ہی حکومت ہےاب غصہ توبنتانہیں ۔اپنی قانون پر گرفت دیکھ لیں۔کچھ اپنی قابلیت کاخودی اندازہ کرلیں۔🤔🤔🤔 oh ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکار فیصل قریشی کے گھر بیٹے کی پیدائشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فیصل قریشی کے ہاں بیٹے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردواداکار فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد - واہ😯ایکسپریس نیوز مامو بنگیا😂😃 Will anyone tell everyone is famous too why they wear earrings
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »