جونا گڑھ کو پاکستان کے نئے ’سیاسی نقشے‘ میں شامل کرنے کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونا گڑھ کو پاکستان کے نئے ’سیاسی نقشے‘ میں شامل کرنے سے پاکستان کو کیا حاصل ہو سکتا ہے؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ سر کریک کی کھاڑی پوری اس کی سرحد کے اندر واقع ہے تاہم انڈیا اس دعویٰ کو نہیں مانتا اور یہی وجہ ہے یہاں سے دونوں ممالک ایک دوسرے کے ماہی گیروں کی کشتیاں پکڑتے رہتے ہیں۔پاکستان نے اس نئے نقشے پر سابق ریاست جونا گڑھ اور مناودر کو بھی اپنا حصہ دکھایا ہے۔ یہ علاقے اب انڈیا کی ریاست گجرات کا حصہ ہیں اور ان کی سرحدیں پاکستان سے نہیں ملتیں۔،تصویر کا کیپشن

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ ’جونا گڑھ ہمیشہ سے پاکستان کا حصہ تھا اور نئے نقشے پر پاکستان نے اس کو اپنا حصہ ظاہر کیا ہے، جس کا مقصد اپنی پوزیشن واضح کرنا ہے۔‘ اگر یہ ایک آئینی مسئلہ ہے تو کیا نقشے پر موجود علاقوں کی سرحدوں میں تبدیلی مقننہ کی طرف کی جانی چاہیے تاکہ وہ پاکستان کا سرکاری مؤقف تصور ہو؟آئین کا آرٹیکل ایک پاکستان کے مقامی قوانین کا حصہ ہے لیکن جب کوئی ملک کسی علاقے پر اپنا حق جتاتا ہے یا دعوٰی کرتا ہے تو وہ بین الاقوامی قوانین کے احاطے میں آتا ہے۔

احمر بلال صوفی کے مطابق نواب صاحب کے نواسے اب بھی جونا گڑھ کے نواب کا عہدہ رکھتے ہیں اور ساتھ ہی انھوں نے جونا گڑھ کا وزیرِ اعظم یا سینیئر وزیر بھی مقرر کر رکھا ہے۔ ’دوسرے الفاظ میں جونا گڑھ پر انڈیا کا قبضہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے، اس وقت تک جب تک کہ جونا گڑھ کے نواب کی طرف سے پاکستان کے ساتھ الحاق کے دستاویز میں ترمیم نہ کی جائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو ایک بار پھر کلبھوشن کیلئے وکیل کرنے کی پیشکش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی سیما کامل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈپٹی گورنر تقرری کی منظوری لیکن ان کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ کسی کو بھی آنکھوں پر یقین نہ آئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) نوتعینات ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پاکستان کا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »