جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt Loadshedding LoadsheddingUpdates

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ہونے والا ہے اور پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے لیکن عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو مان لیا تھا، ممکن ہے جولائی میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگا کیوں کہ

ہمیں جولائی کیلئے گیس کے جہاز نہیں ملے مگر ہم کوشش کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں کوئلہ بہت مہنگا ہو چکا ہے اور پاکستان کے اربوں ڈالر کوئلے کی درآمد پر خرچ ہوتے ہیں لیکن افغانستان سے انشااللہ کوئلہ آنا شروع ہو گا، افغانستان سے کوئلے کی درآمد سے 2 ارب ڈالر کے قریب بچیں گے، افغانستان سے کوئلہ ڈالر میں نہیں روپے میں خریدیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی۔پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔ Lanat پہلے کون سا ہوتی ہیں پاکستان کے منحوس آدمی A gandu hor kar vi ki sakda
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کردیا11:31 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج ملک میں گیس نہیں ۔عمران خان کی عوام کو سب علم ہے U-turn او دلے کوئی شرم ھوندی کوئی حیا ھوندی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'وزیراعظم شہباز شریف 6 بین الاقوامی زبانیں بولنا جانتے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خود 6 بین الاقوامی زبانیں بولنا جانتے ہیں چور ھے اس لیے عورتوں کی طرح زبان چلانا خوب جانتا ہے لیکن ملک چلانا ہے یہ نہیں آتا اس کھوتا شریف کو CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - وزیراعظم شہباز شریف کا کانفرنس کنونشن سینٹرمیں ٹرن...وزیراعظم شہباز شریف کا کانفرنس کنونشن سینٹرمیں ٹرن اراؤنڈپاکستان کانفرنس سے خطاب وزیرخزانہ براہ راست دیکھیے NewsOne NewsOneLive Pakistan ShehbazSharif
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیںمولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیں مزید تفصیلات: arynewsurdu Lanti Mulla Not Molana👎👎 All knows govt has to pass budget that's why doing drama. All knows, they are, till together. Ye Sindh ke halat he police ke sarbarahi me sub kuch ho rha he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افسوسناک ہے کہ ہم اب تک پولیو کو ختم نہیں کرسکے; وزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ افسوسناک ہے کہ ہم اب تک پولیو کو ختم نہیں کر سکے ہیں۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »