جنید جمشید: دل دل پاکستان جو دوسرا قومی ترانہ بنا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنید جمشید: دل دل پاکستان جو دوسرا قومی ترانہ بنا

جنید جمشید خود کہتے ہیں کہ میں فائٹر پائلٹ بننا چاہتا تھا، نہیں بن سکا، ڈاکٹر بننا چاہتا تھا، نہیں بن سکا۔ انجینیئر بننا چاہتا تھا، نہیں بن سکا۔ گلوکار نہیں بننا چاہتا تھا لیکن بن گیا۔جنید گلوکار بنے اور ایسے گلوکار بنے کہ سنہ 2003 میں بی بی سی کے ایک سروے کے مطابق ان کا ملی نغمہ 'دل دل پاکستان' دنیا کا تیسرا مقبول ترین گیت قرار پایا۔

اسی دوران انھوں نے جے ڈاٹ کے نام سے ملبوسات کا کاروبار بھی شروع کر دیا جو آج پاکستان کے نمایاں ترین فیشن برینڈز میں سے ایک ہے۔سنہ 1987 میں پاکستانی ٹیلی ویژن پر ایک گانا سنائی دیا۔ چار لڑکے ایک کھلی جیپ میں بیٹھ کر ایک سبزہ زار میں آتے ہیں اور گانا شروع کر دیتے ہیں۔ جنید جمشید گلوکاری کی طرف منصوبہ بندی سے نہیں آئے تھے۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انھوں نے گلوکاری اپنے بھائی ہمایوں کی وجہ سے شروع کی۔

لیکن جنید کی فطرت میں قرار نہیں تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ تمام تر عزت کے باوجود مجھے اندر سے کسی 'کمی' کا احساس ستاتا رہتا تھا۔ ان کی یہ ’کمی‘ تبلیغی جماعت کے مولانا طارق جمیل کے ہاتھوں پوری ہوئی، اور جنید سب کچھ چھوڑ کر مذہب کی جانب مائل ہو گئے۔ سنہ 2014 میں حالات اس نہج پر پہنچے کہ ایک پروگرام میں وعظ کرتے کرتے انھوں نے کچھ ایسے کلمات ادا کر دیے کہ ان کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rest in peace, Legend. ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استاد دامن: ہر دل عزیز عوامی شاعراستاد دامن کی خوبصورت شاعری عوام کے دلوں میں عرصے تک گونجتی رہے گی۔ استاد دامن کی شاعری پڑھنے سُننے والوں کو زبان کی چاشنی کے سبب بھلی لگتی ہے۔ ساتھ ہی یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایسی رہائشی عمارتیں جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گیایسی رہائشی عمارتیں جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کریں گی arynewsurdu کیا کوئی ایسی عمارت بھی ہے جو جنونیت جذب کرے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ خوش قسمت شخص جو 9 بار موت کے منہ سے واپس آیاوہ خوش قسمت شخص جو 9 بار موت کے منہ سے واپس آیا ARYNewsUrdu اس سے زیادہ خوش قسمت تو ہمارا گنجو (لندن والا🐕) بھی ہے جو پانچ بار دل کا دورہ پڑھنے سے بھی مرد۔۔۔۔ار نہ ہوا Ek din tu marna hi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالاسلام کے نام سے مشہور ہوا - BBC News اردوشنبھو رائے لکھتے ہیں کہ قاضی کے پاس رابندر ناتھ ٹیگور کی تمام کتابیں تھیں اور سرات چندرا کی تحریریں اس کے علاوہ اور تمام ہفت روزہ میگزین بھی ہوتے تھے، انھوں نے اس کے پاس انقلابی مواد بھی دیکھا جس سے انھیں اندازہ ہوا کہ وہ انقلابی تحریک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیںنیویارک (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز  کیلئے  فیچرز  میں تبدیلیاں لاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سہیلی نے حاملہ سہیلی کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا۔لاش کیساتھ کیا کیا؟دل دہلا دینے والی خبردوستی ایک ایسا رشتہ ہے جسے بہت اہمیت حاصل ہے اسی طرح سہلیوں کا آپس میں اتنا پیار ہوتا ہے کہ لوگ یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ یہ بہنیں ہیں،تاریخ میں جرم سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »