جنگی مشقوں میں امریکی فائٹر جیٹ گر کر تباہ، 7 اہلکار زخمی

25/01/2022 6:38:00 PM

جنگی مشقوں میں امریکی فائٹر جیٹ گر کر تباہ، 7 اہلکار زخمی

بنکاک: (ویب ڈیسک) جنگی مشقوں کے دوران امریکی فائٹر جیت گر کر تباہ ہو گیا، اس دوران سات امریکی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔چین کی جانب سے تائیوان کے قریب سمندر میں اپنی حدود کے دعوے کے بعد امریکی بحریہ کے دو طیارہ بردار جہاز جنگی مشقیں کر رہے ہیں جن میں 1400 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کا ایک جنگی جہاز جنوبی چین کے سمندر میں اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب وہ مشقوں کے دوران نیوی کے جہاز پر لینڈنگ کر رہا تھا۔ اس حادثے میں سات اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی فوج نے بتایا کہ نیوی کا ایف 35 سی لائٹننگ ٹو جیٹ یو ایس ایس کارل ونسن کے عرشے پر اترتے ہوئے ٹکرایا تاہم پائلٹ بروقت جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید پڑھ: Dunya News »

Apni Property ya dukan per digital screen lagayei aur bethay bithaye mahana 50 hazar ropay kamayei..

اپنی پراپرٹی یا دکان پر ڈیجیٹل سکرین لگائیں اور بیٹھے بٹھائے ماہانہ 50 ہزار روپے کمائیں، پاکستانیوں کے لیے شاندار موقع#Frizpy #Marketing For creatives and ad... مزید پڑھ >>

الحمدلله

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیٹرے میں شمولیت

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ کی طاقت  میں اضافہ ہو گیا ، چین میں تیار بحری جنگی جہاز پی این ایس طغرل پاک بحری کے بیڑے میں شامل شامل ہو گئے

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

یو اے ای، سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مزید حملے، عرب امارات کا دو میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ - BBC News اردومتحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے اس کی سرزمین کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ جنوبی سعودی عرب میں میزائل حملے میں دو غیرملکی زخمی ہوئے ہیں۔ راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا جنگ کسی بھی فریق کے حق میں نہیں ہے۔اس مسئلے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ کی طاقت  میں اضافہ ہو گیا ، چین میں تیار بحری جنگی جہاز پی این ایس طغرل پاک بحری کے بیڑے میں شامل شامل ہو گئے

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔

Published On 25 January,2022 08:28 pm بنکاک: (ویب ڈیسک) جنگی مشقوں کے دوران امریکی فائٹر جیت گر کر تباہ ہو گیا، اس دوران سات امریکی اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چین کی جانب سے تائیوان کے قریب سمندر میں اپنی حدود کے دعوے کے بعد امریکی بحریہ کے دو طیارہ بردار جہاز جنگی مشقیں کر رہے ہیں جن میں 1400 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کا ایک جنگی جہاز جنوبی چین کے سمندر میں اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب وہ مشقوں کے دوران نیوی کے جہاز پر لینڈنگ کر رہا تھا۔ اس حادثے میں سات اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی فوج نے بتایا کہ نیوی کا ایف 35 سی لائٹننگ ٹو جیٹ یو ایس ایس کارل ونسن کے عرشے پر اترتے ہوئے ٹکرایا تاہم پائلٹ بروقت جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ امریکا کے ساتویں بیڑے کے ترجمان لیفٹیننٹ مارک لانگفورد نے بتایا کہ جہاز سمندر میں گر گیا تاہم پائلٹ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچا لیا گیا۔ امریکی بحریہ نے بتایا کہ پائلٹ سمیت 7 اہلکار اس حادثے میں زخمی ہوئے جن میں سے چار کو بحری جہاز پر ہی طبی امداد دی گئی جبکہ تین کو فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب ان کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔ مارک لانگفورڈ نے بتایا کہ اس حادثے کی تفصیلات کی ابھی تصدیق کی جا رہی ہے جس میں کروڑوں ڈالر مالیت کا جنگی جہاز تباہ ہو گیا۔ سمندر میں گرنے والے جہاز کو نکالنے کے لیے ابھی کام جاری ہے اور معاملے کی انکوائری ہو رہی ہے۔