جنگلی حیات اب شہروں میں کیسے رہتی ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلیاں: جنگلی حیات اب شہروں میں کیسے رہتی ہے

کیولکس پائپینز مچھر کی ایسی قسم ہے جو کہ دنیا بھر میں بہت عام ہے۔کلن پائپن عام طور پر زمین کے اوپر رہتے ہیں اور اسی مچھر کی ایک اور قسم کیولکس مولیسٹس انسانوں کی بنائی ہوئی جگہوں یا زیر زمین جگہوں پر زیادہ پائے جاتے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹاس مچھر کا نام ویسے تو کیولکس ہے لیکن اسے عام طور پر لندن انڈرگراؤنڈ ماسکیٹو کہا جاتا ہے۔اس کا یہ نام برطانوی دارلحکومت لندن کے ٹرین سسٹم کے نام پر اس لیے پڑا کیونکہ جب دوسری جنگِ عظیم میں جرمن نے برطانیہ پر بم برسائے تو شہری آبادی نے لندن انڈرگراؤنڈ کی سرنگوں...

پیپرڈ موتھ یا پروانے بھی شہروں میں بڑھتی ہوئی آبادی کے بعد اپنے رہن سہن میں تبدیلی کرنے والے کیڑوں میں شامل ہے۔ لیکن محققین نے یہ دیکھا کہ شہروں میں رہنے والے مینڈکوں نے، جنگل میں پائے جانے والوں کے مقابلے میں اس خاص آواز میں تبدیلی کر کے مختلف نئی آوازیں بنائی ہیں جس سے وہ مادہ مینڈکوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔Image captionٹرڈس میرولا پر دنیا میں سب سے زیادہ تحقیق کی گئی ہے اور اس کالے پرندے کا شمار دنیا کے سب سے پرانے پرندوں میں ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ شور سے پیدا ہونے والی آلودگی سے ان پرندوں کے گانے کے وقت پر بھی اثر پڑا ہے۔ عموماً یہ چھپکلیاں درختوں اور چٹانوں پر پائی جاتی تھیں لیکن ماحولیات میں تبدیلی کے بعد پتھروں اور شاخوں پر چڑھنے والی انھی چھپکلیوں کو ہموار دیواروں اور کھڑکیوں پر چڑھنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادلب میں جاری لڑائی انسانی المیے میں بدل سکتی ہے،اقوام متحدہادلب میں جاری لڑائی انسانی المیے میں بدل سکتی ہے،اقوام متحدہ UnitedNations Idlib War StopViolence People Killed UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیردفاعغریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیردفاع Pakistan pid_gov MoIB_Official PervezKhattakPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیردفاعغریب عوام کے سماجی واقتصادی حالات میں بہتری لاناحکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیردفاع PervezKhattakPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نےمقبوضہ وادی میں دہشت کی فضا قائم کررکھی ہے:بلال صدیقیبھارت نےمقبوضہ وادی میں دہشت کی فضا قائم کررکھی ہے:بلال صدیقی IndianArmy India OccupiedKashmir Terror Atmosphere BilalAhmedSiddiqui
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نےمقبوضہ وادی میں دہشت کی فضا قائم کررکھی ہے:بلال صدیقیمقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر تحریک مذمت کے چیئرمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اورطالبان معاہدے نے افغانستان میں پائیدارامن کی راہ کھول دی ہے:سربراہ نیٹوامریکہ اورطالبان معاہدے نے افغانستان میں پائیدارامن کی راہ کھول دی ہے:سربراہ نیٹو America Tailban NATO State_SCA State_SCA امن اور نیٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »