جنوری میں 30 فیصد سستا راشن پروگرام لائیں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا سستا راشن پروگرام لانے کا اعلان

وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ جنوری سے 30 فیصد سستا راشن پروگرام لا رہے ہیں، چینی کی قیمت میں تین سے چار روپے مزید کمی آ سکتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد حسین چوہدری نے کہا کہ الیکٹرنک ووٹنگ مشین لانے کا مقصد صرف شفاف الیکشن کرانا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نجانے کیوں ای وی ایم کی مخالفت کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حسن اور حسین نواز اپنے پاپا کی پارٹی کو ووٹ ڈالنے کی سہولت دینا چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ہمارا منشور ہے اور ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے کیوں صرف پی ٹی آئی پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت فراہم کرے، الیکشن کمیشن کو ای وی ایم سے متعلق اپنی تسلی کرنی چاہیے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگلے سال جنوری سے 30 فیصد سستا راشن پروگرام لا رہے ہیں، کراچی کے سوا پورے ملک میں چینی 90 روپے فی کلو گرام دستیاب ہے، چینی کی قیمت میں تین سے چار روپے مزید کمی آ سکتی ہے، اسی طرح کھاد کا بھی معاملہ ہے، عالمی سطح پر کھاد کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوا لیکن ملک میں کھاد کی قیمتیں بھی کم ہوئی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جانب سے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گیت گانے کی تعریف کی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز نے اچھا گایا، اچھی بات ہے خاندانی محفلوں میں انجوائے کرنا چاہیے، ہمارا ن لیگ کی قیادت سے سیاسی اختلاف ہے، ہمارا اعتراض یہ ہے کہ ہمارے پیسوں سے شادیاں نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا بات ہے 😂

فقرا۶ میں اضافہ مبارک ہو قوم کو

لیاؤ جی ! جلدی لیاؤ

Ye sai ha pehly 500 gunnah mehnga karo phir 30 feesad sasta Rashun Programme le ao.... Chaudhry Saab vote e zaya keeta jy saada:(((

Ration Card banao Logo ki mehngai se Jan churao .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے عثمان بزدارسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عثمان بزدار UsmanBuzdar SialkotIncident MoIB_Official GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردوپولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Mashallah Pakistani reall hero's I love you brothers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »