جنوبی کوریا کے ایک جج کی حاضر دماغی کی وجہ سے منشیات میں ملوث مجرم پکڑا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول(رضا شاہ) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے سوچھو پولیس سٹیشن کے مطابق رات 8 بجے کے قریب اطلاع ملی کے سب وے میں ایک منشیات فروش سوار ہے۔ پولیس نے موقع پر

پہنچ کر منشیات کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 20 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ منشیات فروش کی اطلاع دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ ایک حاضر جج ہے جس کو منشیات کے مجرموں کے مقدمات کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ جج کے مطابق جب وہ اپنا کام ختم کر کے سب وے پر اپنے گھر جا رہا تھا تو ساتھ والی نشست پر بیٹھا ہوا شخص مخصوص الفاظ

میں منشیات فروشوں کی زبان استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے فون پر باتیں کر رہا تھا اور انہیں میسج بھی بھیج رہا تھا اور جج کے منشیات کے مجرموں کے بارے میں وسیع تجربے کی وجہ سے اسے یہ بات محسوس ہوئی کہ یہ منشیات فروش ہے جس کی بنا پر اس نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرنے کے بعد منشیات خریدنے اور بیچنے کی جگہوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کی ناشتے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکرینہ کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کی ناشتے کی پلیٹ کی تصویر شیئر کی ہے ، جو پھلوں سے بھری ہوئی ہے۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں Is ko sir pr utha lo ye koi share karne wali baat hay کرینہ کپور کی ماں کو بھی لن ساتھ تمہاری کو بھی انسان ہے ناشتہ کریگا اس میں خاص بات کیا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیاعارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »