جنوبی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

فورسز نے یہ آپریشن بویا کے چرخیل گاؤں میں کیا، چرخیل گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں، فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے میں فورسز کے دو اہلکار بھی شہید ہوئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hero of nation We proud on you ....

شہدائے وطن کو سلام

An ko kasmier walo ke badwa ya ase he mare g

Allah tala in nojwan ko ala moqam ata frmay ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوخاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس پاکستان کو افغانیوں سے پاک کرو دیر ہو گٸی تو پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ سے کالعدم تنظیم کے2 دہشت گرد گرفتارمظفرگڑھ سے کالعدم تنظیم کے2 دہشت گرد گرفتار Muzaffargarh CTD Terrorists Arrests Weapons Punjab GOPunjabPK OFFICIALDPRPP RajaBasharatLAW UsmanAKBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔ Nice dutyyy Afghani ab tk pakistan mai kiya kr rhy hn? منظور پشتین کا اب اس عورت کو فاٹا یا بلوچستان کی عورت پیش کرنے کا وقت آگیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین رائیڈر سکواڈ صرف دو منٹ کی دوری پرپاکستان کے شہر پشاور میں بازاروں میں چوری یا چھیڑ خانی وغیرہ کی شکایات کے لیے خواتین کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کی مدد کے لیے خواتین رائیڈر سکواڈ موجود ہے۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially for the ordinary people's that's the real big change for the public they're just relaxed much more comfortable to explain their views or complains it's a real big positive approach from the gov't very refreshing. kaleem_jan1 Good move 😊😊😊
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو مشہور خواتین کا خط منظرعام پر آگیاپرانے اور خراب قلم سے لکھا گیا ایک خط! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نیوی اہلکار کی فائرنگ، دو ہلاک، بھارتی ایئر چیف محفوظ رہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »