جنوبی افریقہ :نو بیاہتاجوڑے کو لاک ڈاؤن میں شادی کرانا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ :نو بیاہتاجوڑے کو لاک ڈاؤن میں شادی کرانا مہنگا پڑ گیا SouthAfrica LockDown CoronaVirus NewWeddingCouple Arrested ViolatingLaws

دلہا، دلہن کو گرفتار کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ ہے اور تمام سماجی تقاریب پر پابندی عائد ہے مگر ایک جوڑا ایسا ہے جس نے تمام حکومتی پابندیوں کو ہوا میں اڑا کر شادی کر ڈالی ۔ جنوبی افریقہ کے صوبے کوازولو ناتال میں شادی کی تقریب جاری تھی اور 40 مہمانوں کے درمیان دلہا دلہن نئی زندگی کے خواب آنکھوں میں

سجائے ایک دوسرے سے عہد و پیماں کررہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار دیا۔پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر نہ صرف تمام مہمانوں اور رسم کی ادائیگی کرانے والے پادری کو حراست میں لے لیا بلکہ دلہا اور دلہن کو بھی گرفتار کرکے تھانے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا اس طرح دلہا دلہن کو اپنی شادی کی پہلی رات جیل میں کاٹنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا Where is the notification ? بچاری غریب عوام کہاں جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری 🙄 روٹی دو خدا کے واسطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں کمی ہوگی یا اضافہ کچھ نہیں کہہ سکتے، اسد عمر - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی سست رفتاری حوصلہ افزا بات ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی نہیییییی Kami hogi Inshallah اس بیچارے کو کیا پتہ، وہ تو نکےدا ابا بتائے گا انکو 🤭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں: سعودی وزارتِ صحتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں، ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »