جنوبی کوریا میں ٹیکسی ڈرائیور پر حملہ کرنے والا نوجوان گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے کیونگکی صوبے کے پوچھن شہرمیں موجود ونمی پولیس اسٹیشن کے مطابق انہوں نے ایک 20 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس نے ٹیکسی ڈرائیورکو

زخمی کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق نوجوان 60 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا اور اچانک ہی مکوں سے ٹیکسی ڈرائیور کے چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں پر حملہ کردیا۔ ملزم کے ساتھ ٹیکسی میں بیٹھے ہوئے اس کے دوست نے بہت مشکل سے ملزم کو قابو کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کی جان بچائی۔ ملزم ٹیکسی ڈرائیور کو مارتے ہوئے جان سے مار دینے کی دھمکیاں

اور گالیاں بھی دیتا رہا۔ آنکھوں اور ہونٹوں کے شدید زخموں کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ٹیکسی ڈرائیور کو دو ہفتوں کے علاج کا کہا ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور نے ملزم کے لیے سخت سے سخت سزا کی درخواست کی ہے جب کہ ملزم نے کہا ہے کہ سخت نشے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے اسے کوئی بات یاد نہیں۔ پولیس ملزم کے گرفتاری وارنٹ حاصل کے بعد مزید تفتیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل داغے: جنوبی کوریا - BBC News اردوجنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ اتوار کو شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کاش یہ دونوں میزائل امریکہ کی طرف مڑ جائیں۔۔۔ Can NATO stop North Korea hope not😂😂😂🚮🚮🚮 NATO and rest of the evil forces are only after Muslim countries...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر میں میزائل داغ دیے نیا خطرہٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اب شمالی کوریا نے جاپان کی سمندری حدود میں دو بیلسٹک میزائل داغ دیئے جس سے خطے میں کشیدگی نئے ایسا ھو جاتا ھے جب آپ میزائیل پروگرام شروع کرتے ھیں تو ایک سٹیج ایسی آتی ھے کہ آپ کی سرحدیں کم پڑ جاتی ھیں ۔ پاکستان کے بہت سے تجربات اسی لئیے پینڈنگّ ھیں ۔ اس موٹو سے یہی امید باقی تھی وہ بھی سو کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ٹرین سے بیلسٹک میزائل داغنے کا مظاہرہجزیرہ نما کوریا کے دونوں ممالک شمالی و جنوبی کوریا نے ایک دن قبل بیلسٹک مزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے میزائل داغنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرلویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرین سرنگ کے پاس آکر رکتی ہے جس میں سے میزائل لا نچ کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین میں سے نکل کر لانچ کے WELL DONE.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کردیا - Abb Takk Newsکولمبو: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں دس وکٹوں سے شکست دیدی اور مہمان ٹیم کے خلاف سیریز میں تین صفرسے کلین سوئپ مکمل کرلی۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »