جنوبی ایشیائی گیمز کا آٹھواں روز، پاکستان کے 29 گولڈ میڈلز - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈلز کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟ : SouthAsianGames2019 Pakistan Nepal DawnNews

پاکستان نے جنوبی ایشیائی گیمز میں 29 گولڈ میڈل جیت کر مجموعی تمغوں کی تعداد 110 کر لی تاہم میڈلز کی ٹیبل میںاب بھی اس کا چوتھا نمبر ہے۔

پاکستان نے اب تک اسکواش، ٹینس، بیڈمنٹن، ایتھلیٹکس، کراٹے، تائیکوانڈو، والی بال، شوٹنگ، ویٹ لفٹنگ، فینسنگ اور ریسلنگ کے مقابلوں میں مجموعی طور پر 110 تمغے حاصل کر لیے ہیں۔اب تک ہونے والے مقابلوں میں پاکستان نے 29 سونے کے تمغے حاصل کیے، چاندی کے 34 اور کانسی کے 47 تمغے جیت لیے ہیں۔ قبل ازیں گزشتہ روز پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم تاریخ رقم کرتے ہوئے براہ راست ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والے پاکستان کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے تھے۔

جنوبی ایشیائی مقابلوں میں بھارت 132 سونے اور مجموعی طور پر 252 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، دوسرے نمبر پر میزبان نیپال ہے جس نے 45 سونے، 44 چاندی اور 76 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی تعداد 165 کرلی ہے۔سری لنکا کی کارکردگی بھی پاکستان سے بہتر رہی اور مجموعی طور پر 197 تمغے حاصل کرلیے جن میں سونے کے تمغے 36، چاندی اور کانسی کے بالترتیب 68 اور 93 تمغے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق کے دارالحکومت، جنوبی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت جہلم میں ایک روپیہ بھی نہیں بھیج رہی ،ساراپیسہ جنوبی پنجاب جا رہاہے،فوادچودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پنجاب 72 سالوں سے کدھر تھے۔ جب جنوبی پنجاب سرائیکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں ملتا تھا۔ سرائیکستان مسائلستان بن کر رہ گیا تھا۔ سرائیکستان کا بجٹ منی لانڈرنگ ہوتا رہا۔ اب کی بار کوئی سرائیکستان کا وفادار آیا تو سب کو آگ لگ گئی۔ روزانہ افواہ چھوڑ دیتے وزیراعلی پنجاب کو تبدیل کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

199 میڈلز کیساتھ بھارت سرفہرست پاکستانی دستے کی چوتھی پوزیشن - ایکسپریس اردوپاکستان87 میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے،ان میں24 گولڈ، 30 سلور اور38 برانز میڈلز شامل ہیں۔ pakistan multan shahar main nag shah hakania kaloni main abi tak gas na pohncha logo shahar ka karib rah kar b paryshan .....B M B
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوب ایشیائی گیمز: روایتی حریف بھارت کو شکست، ہینڈ بال ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیاکھٹمنڈو: (دنیا نیوز) جنوب ایشیائی گیمز میں پاکستان کی کامیابیوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ قومی ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ Well done boys👏🏼👏🏼💪🏽🇵🇰 Well-done
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر *میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی* نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے براہ راست اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے Weldon In the article it says 85 meters is the threshold to qualify for Olympics and this guy threw at 29.86 meters. I'm sure 85 here is a typo!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »