جنوبی کیلی فورنیا کے قریب سمندری حادثے میں لاپتا ہونے والے امریکی میرینز کی تلاش ترک کر دی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

جنوبی کیلی فورنیا کے قریب سمندری حادثے میں لاپتا ہونے والے امریکی میرینز کی تلاش ترک کر دی گئی SouthernCalifornia Coast US MarineCorps SeaAccident Rescued

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاپتا ہونے والے تمام افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔15ویں ایم ای یو کے کمانڈنگ آفیسر کرنل کرسٹوفر برونزی نے کہا ہے کہ بوجھل دل کے ساتھ میں نے لاپتا ہونے والے میرینز کی تلاش اور ریسیکو کا مشن ترک کر دیا ہے۔میرینز کی طرف سے جاری کردہ بیان میں یونٹ کے کمانڈنگ افسر، کرنل کرسٹوفر برونزی کا کہنا ہے اس المناک حادثے پر ہم سب رنجیدہ ہیں۔

لاپتا ہونے والے تمام افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔15ویں ایم ای یو کے کمانڈنگ آفیسر کرنل کرسٹوفر برونزی نے کہا ہے کہ بوجھل دل کے ساتھ میں نے لاپتا ہونے والے میرینز کی تلاش اور ریسیکو کا مشن ترک کر دیا ہے۔میرینز کی طرف سے جاری کردہ بیان میں یونٹ کے کمانڈنگ افسر، کرنل کرسٹوفر برونزی کا کہنا ہے اس المناک حادثے پر ہم سب رنجیدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان ایمرجنسی نافذامریکی ریاست فلوریڈا میں آئی سائی یس طوفان کے نتیجے میں بگڑے حالات کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہےذرائع نے  خبر دی ہے کہ آئی سائی یس سمندری طوفان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نیوی کا بحری ٹینک فوجیوں سمیت ڈوب گیاکیلی فورنیا(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پہلے بحری بیڑوں میں آتش زدگی اور اب جدید ترین بحری ٹینک کی سمندرمیں غرقابی، امریکی نیوی کے امتحانات بڑھنے  لگے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ، 8 ہزار افراد کا انخلاءامریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 4 ہزار ایکڑ کے رقبے تک پھیل گئی، خطرہ بڑھنے پر 8 ہزار کے قریب افراد کو انخلاء کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا کی ریور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات بھی ادااحتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات بھی ادا Read News SaudiArabia Hajj2020 Pilgrims CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیاکراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران کے سبب رواں سال عیدالاضحی پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انفرادی کے بجائے اجتماعی قربانی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیااے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں کو ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »