جنوبی کوریا میں بارشوں کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 30 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

جنوبی کوریا میں مسلسل بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے جب کہ 6 ہزار افرار بے گھر ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں بارشوں کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مسلسل بارشوں، سیلابی ریلے کے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 6 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ سیلاب کے باعث 22 ہزار 980 ایکڑ رقبہ زیرآب گیا جب کہ 9 ہزار 500 سرکاری و نجی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ امدادی کاموں کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ریلیف کیمپ میں 5 ہزار 900 افراد نے پناہ حاصل کی ہے تاہم کیمپ میں پینے کے پانی اور اجناس کی کمی کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ بارشوں کا ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا آغاز کل سے ہوگا، شہری بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور میونسپل اداروں کو ہنگامی صورت حال نمٹنے سے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں 20 مہینوں کا پانی ذخیرہ ہوگیا، واٹر بورڈ - ایکسپریس اردوحالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں 20 مہینوں کا پانی ذخیرہ ہوگیا، واٹر بورڈ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت طیارہ حادثہ وزیراعظم عمران خان کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہاربھارت طیارہ حادثہ، وزیراعظم عمران خان کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار PMImranKhan AirIndia PlaneCrashed Kerala ExpressedSadness ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »