جنسی زیادتی کا الزام: پولیس نے بیٹی کی شکایت پر باپ کو گرفتار کر لیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر اس کی اپنی بیٹی نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے تاہم ملزم نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کے بیان کی روشنی میں ہی اب عدالت یہ فیصلہ کرے گی کہ انھیں ان کے شوہر یا والدین میں سے کس کے حوالے کیا جائے۔

خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ پسند کی شادی کے بعد نہ صرف ان پر بلکہ ان کے بھائیوں پر بھی جھوٹے مقدمات درج کرائے گئے اور انھیں بہت پریشان کیا گیا۔ خاتون نے اپنے والد پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ’میری آنکھوں کے سامنے میری نومولود بیٹی کو زمین پر پٹخا اور لاتیں مار مار کر ہلاک کر دیا۔‘ خاتون کے مطابق ’وہ مجھے گھر میں اور رات کو چارپائی سے باندھ دیتے تھے، پیر میں بندھی ہوئی زنجیر کے ساتھ ویڈیو بھی والد نے ہی بنائی تھی۔‘خاتون کا کہنا ہے کہ والد کی زیادتی کی شکایت انھوں نے متعدد بار گھر والوں اور رشتے داروں کو بھی کی لیکن کسی نے کوئی مدد نہیں کی۔

خاتون کے والد نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کی بیٹی نے گھر سے بھاگ کر شادی کی جو دو سال برقرار رہی اور پھر طلاق ہو گئی، جس کے بعد وہ ان کے پاس گھر آ گئیں۔پولیس کو تحریری طور پر دیے گئے اپنے بیان میں ملزم نے مزید کہا کہ بڑی بیٹی ہونے کے ناطے گھر کا کھانا ان کی یہ بیٹی ہی بناتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استاد نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی کالج کے استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق طالبہ سے مبینہ زیادتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کی طالبہ کو مبینہ طورپر استاد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتارسرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں ایک نجی میڈیکل کالج کے استاد نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد ملزم کو حراست میں لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے 33 روسی جنگی طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز نے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے جج ارشد ملک بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹی کی اینڈرائیڈ موبائل کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشیبھارت:‌ بیٹی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مجبور باپ کی خودکشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »