جنرل ضیاء کو کوسنا اب بند ہونا چاہیے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا جنرل ضیاء الحق کے بعد پاکستان میں سلسلہ حکمرانی ختم ہوگیا تھا؟ ان کے بعد کوئی شاہسوارِ اقتدار قومی منظر پہ نہ آیا؟ جنرل ضیاء کو گئے اب بتیس سال ہوچکے ہیں‘ اتنے میں تو اچھے معاشرے بگڑ جاتے ہیں پڑھیئےایاز امیرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

کیا جنرل ضیاء الحق کے بعد پاکستان میں سلسلہ حکمرانی ختم ہوگیا تھا؟ ان کے بعد کوئی شاہسوارِ اقتدار قومی منظر پہ نہ آیا؟ جنرل ضیاء کو گئے اب بتیس سال ہوچکے ہیں‘ اتنے میں تو اچھے معاشرے بگڑ جاتے ہیں اور بگڑے معاشرے سدھر سکتے ہیں۔ اُن کے بعد پاکستان کی آبادی دوگنی سے بھی زیادہ ہو چکی ہے لیکن ہم ہیں کہ اب بھی ہر موجودہ کمزوری اُس گزرے ہوئے دور کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں۔

یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ میاں نوازشریف اوراُن کی مسلم لیگ جنرل ضیاء کے سیاسی جانشین تھے اور ان کی سوچ جنرل ضیاء کی سوچ سے ملتی تھی۔ یہ بھی مانا جاسکتا ہے کہ پی پی پی کی مختلف حکومتیں کبھی اس طاقتور سیاسی پوزیشن میں نہ تھیں کہ جنرل ضیاء کے ورثے کو مٹا سکتیں‘ لیکن جنرل پرویزمشرف پہ یہ عذر لاگو نہیں ہوسکتا۔ اُن کی سوچ جنرل ضیاء کی سوچ سے بالکل مختلف تھی۔ وہ چاہتے تو ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھ سکتے تھے۔ انہوں نے ایسا اگر نہیں کیا تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ ان میں ہمت کی کمی تھی یا سوچ...

جو بھی جنرل ضیاء کے مخصوص نظریات تھے وہ ایک مضبوط حاکم تھے۔ حکمرانی کا گُر جانتے تھے۔ ہم اُن کے نظریات سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اُن کی معاملہ فہمی اور حکمرانی کے حوالے سے چالاکی کے بارے میں اختلاف کرنا مشکل ہے۔ وہ بیٹھے اور چلتے تسبیح نہیں پھیرتے تھے۔ اور اُن کے ناقدین بھی تسلیم کرتے ہیں کہ مشکل ترین حالات میں اپنے اعصاب پہ قابو رکھنے کا اُنہیں ہنر تھا۔ قومی سوچ پہ ان کی چھاپ گہری تھی لیکن اتنا وقت گزر چکا ہے کہ اُس چھاپ کو مٹایا جا سکتا تھا۔ ہم نے ایسا نہیں کیا اور پاکستانی قوم کے لیڈران...

مسئلہ جنرل ضیاء کی سوچ کاہے کیا؟ اس سوچ کے تابع پاکستان کا تعلیمی نظام تباہ ہو کے رہ گیا ہے۔ تعلیم کے نصاب میں وہ مضامین لائے گئے جن کی جگہ کسی ریشنل تعلیمی نظام میں ہونی نہیں چاہیے۔ جو تاریخ پاکستان کے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی ہے اس سے صرف بند ذہن پیدا ہوسکتے ہیں۔ ایک طرف ہم کہتے ہیں کہ پاکستانی ذہنیت میں وسعت آنی چاہیے۔ وہ کہاں سے آئے گی جب پہلی جماعت سے لے کر آخری تک عجیب قسم کے افکار ذہنوں میں ڈالے جاتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ایرانی جنرل پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھا‘اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وہ امریکی حملہ جس میں ایران کے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی ہلاک ہوئے تھے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عوام اور تارکین وطن نے حکومت کے بتائے ہوئے تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا: قونصل جنرل خالد مجہیدجدہ(محمد اکرم اسد) ہم خادم الحرمین الشریف شاہ سلمان بن عبدالعزیز ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ کورونا  وباء کی صورت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نادرا کے ڈی جی پروجیکٹس ذوالفقار علی عہدے سے فارغنادرا کے ڈی جی پروجیکٹس ذوالفقار علی عہدے سے فارغ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے,ڈی جی پراجیکٹ نادرا ذوالفقار احمد کی جگہ کسی کو تعینات نہیں کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »