جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد جنرل عاصم منیر آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے۔

صدر مملکت کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف مقرر ہوگئے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی اور بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوگی جس کے بعد وزارت دفاع کی جانب سے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نئے تعینات ہونے والے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ساحر شمشاد سمری کی منظوری کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے اور شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ساحر شمشاد کو عہدہ ملنے پر مبارکباد دی۔ذرائع کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں اُن کی شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقاتاسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد نے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر نے سمری پر دستخط کردیے،عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے کوئی مسئلہ نہیں بنا جیو نیوز اور زرداری کی آخری والا امید بھی ناکام Pakistan zindabad چلو اچھا ہوا مبارک ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقررجنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف، جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر۔ تفصیلات جانیے: DailyJang COAS Lt Gen Asim Munir Gen Asim Munir, pls correct نیازی نے جیسے عوام کو لالیپاپ 🍭 دیا اور پھر عوام کے ساتھ جتنی ناانصافی کی۔ عوام سے زیادہ تو اسکے ساتھ انصافی کی نیازی نے 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئےصدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے تفصیل:Pakistan PakArmy ArmyChief COAS COASAppointment LtGenAsimMunir GenAsimMunirAppointed NewArmyChief SahirShamshad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے کیرئیر پر نظر - ایکسپریس اردوساحر شمشاد کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ ہم اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے 🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Thankyou nawazsharif ♥️♥️♥️ for respecting the seniority. Please come back after family time. This country needs you. You are the only solution Best Decision 🇵🇰 Jon banagaaa aglaa arabpateee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »