جنرل اسمبلی سے خطاب؛ وزیر اعظم نے دنیا کے سارے سربراہان کو پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کی تقاریر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے خطاب کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب پیچ پر اپ لوڈ ہونے والی وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کی تقریر کو مسلسل تیسری مرتبہ دیگر سربراہان مملکت کے مقابلے میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تقریر کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے والی عمران خان کی تقریر کو اب تک 4 لاکھ 15 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ہیں جن کی تقریر کو اب تک صرف 2 لاکھ 22 ہزار بار دیکھا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر امریکی صدر جو بائیڈن ہیں جن کی تقریر کو اب تک 78 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی جنرل اسمبلی میں کی گئی وزیر اعظم کی تقریر کو 3 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Serf phudu bonkne wla lutaaa

Pakistan Zindabad PAk Army Zindabad PM Imran khan Neyazi Zindabad ❤❤❤

And inflation of the country leaves everything behind ... do some work

یہ خبر مریم نواز شریف کو بھی بھیج دیں پلیز !

Sir you are great I proud of you my dear.

In logo ki bhi apni alag dunia hai 🤣

وزیراعظم نے عالمی برادری کو ایک مرتبہ پھر حقائق سے آگاہ کر کے، پاکستانی عوام کا پیغام پہنچایا جس پر عالمی برادری کو توجہ دینے کی ضرورت ہے.

یہ عزت ذلیل اعظم کو صرف پاکستان کی وجہ سے ملی ہے۔اگر کوئی بھکاری بھی پاکستان کی طرف سے تقریر کرتا تو بہت زیادہ ویورز ہوتے۔ وجہ نمائندگی صرف۔۔۔۔پاکستان

اسی طرح مہنگائی کو بھی پیچھے چھوڑ دیں' مخلص بنیں

اسی پر خوش رہنا

کس فیلڈ میں جہالت ، ناقص حکمرانی ، فخر ، بین الاقوامی معاملات کی ناقص تفہیم۔ لاقانونیت ، تمام پبلک ڈیپارٹمنٹ کو متاثر کرتی ہے ایک دن ہم سب مان لیں گے کہ وہ سلیکٹرز کا برا انتخاب تھا۔

TopTrendsWatch 439000

اور پلوٹو پہنچ گئے؟

جھوٹ اور بکواس میں

کسی نارمل انسان کی نارمل حرکتوں کے مقابلے میں کسی پاگل اور بیوقوف کی حرکتیں زیادہ ہی نوٹس کی جاتی ہیں

42 کروڑ کی ٹیم ۔۔۔۔شکریہ ورنہ ھم جانتے ھیں کہ موصوف کو کوئی منہ نہیں لگاتا ۔۔ نہ کال سنتا ھے نہ کال کرتا ھے

نشے میں

Daffa dour budhi kajuur

Bongian Marnay Mein Dunya Kay Saray Sabarahan Ko Pechay Chor Deya UNGA Iss Leay Nahi Gaya Keh Kisi Sarbarah Nay Uss Say Milnay Pur Aamadgi Zahir Nahi Ki

سر منبر وہ خوابوں کے محل تعبیر کرتے ہیں علاج غم نہیں کرتے فقط تقریر کرتے ہیں حبیب جالب

کوئی دوڑ لگائی گئی تھی؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب احسن اقبال نے تنقید کے نشتر چلا دیےنارووال (ڈیل پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب پر احسن اقبال نے تنقید کے نشتر چلا دیے ، کہا کہ وزیر اعظم خود گھر اس وقت دنیاں کا سب سے بڑا لیڈر جسے دنیاں عمران خان کے نام سے جانتی ہے جو فخرے پاکستان ہے جب بولتا ہے دنیاں سنتی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب: کشمیر، افغانستان، اسلاموفوبیا پر کھل کر اظہارِ خیالوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں مسئلہ کشمیر، افغانستان کی صورتحال، اسلاموفوبیا، کووڈ 19، ماحولیات اور دیگر اہم امور پر کھل کراپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی سے خطاب ، 'وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کے دل جیت لیے 'اسلام آباد : وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کے دل جیت لیے ہے۔۔ لیکن مریم نے جھوٹا رولا ڈالے رکھا کشمیر کا سودا کر دیا۔ hinaparvezbuttمریم کی کنیز سے پوچھے کہ یہ کیا ہو گیا؟ Baqwas speech Dil jeetnay say kia hoga Kashmir jeet k Dekhawo na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر تبصرہوفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات‘ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا Read More : Newsonepk PMImranKhanAtUNGA PMImranKhanAtUNGA shahmahmoodqureshi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »