انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا ...سپریم کورٹ کے رولز پر پارلیمنٹ نے پابندی لگائی لیکن ہائیکورٹ، ...Oct 09, 2023 | 11:50 AM
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام ملزمان کا ٹرائل لاہور کی سینٹرل جیل میں ہوگا،عسکری ٹاور پر حملے کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا، تھانہ شادمان پر حملے کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا، پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کرارکھے ہیں۔
سپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے کہاکہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہوگا، ،جج ارشد جاوید جیل میں جا کر ملزمان کا ٹرائل کریں گے،جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے،ملزمان کو روز جیل سے عدالت لاہور اور واپس لے جانا مشکل کام ہے،ہماری کوشش یہی ہے کہ مقدمے کا ٹرائل جلد از جلد مکمل کرائیں،سپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ اے ٹی سی رولز کے تحت جناح ہاؤس حملہ کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی،چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت خارج ہوئی...
انصاف تک رسائی کے حق کی سپریم کورٹ خلاف ورزی کررہی ہو تو کیا پارلیمنٹ مداخلت نہیں کر سکتی؟جسٹس اطہر من اللہ
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کب عائد کی جائے گی ؟آفیشل ...راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 17 اکتوبر کو فرد جر م عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ، 17 اکتوبر کو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہم محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی ،سائفر کیس میں ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں ،عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »