جناح اسپتال کالونی میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح اسپتال کالونی میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی ARYNewsUrdu

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری طبی مرکز جناح اسپتال کے اندر کالونی میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مقدمے میں نامزد پولیس اہلکار رانا مختیار نے خود کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کےسامنے پیش کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پہلوؤں اورحقائق کی روشنی میں مقدمےکی تفتیش کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ معاملےکی خودنگرانی کررہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasool pbuh by indulging in RIBA; the mother of all Fahisha (hadith). Interest based economy is an alternate of SLAVERY. When STATE is involved in RIBA then what to say about layman; blame STATE for Fahisha

sharam to hey nahi in haram khoro may

Bherya to bherya hi hota hy Allah in ke shar se bachaye

Esa kanoon banuo jo zeadti kare phansi do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ضلع وسطی میں سیل اسپتال کھولنے کی کوشش ناکامضلع وسطی انتظامیہ نے سیل اسپتال دوبارہ کھولنے کی کوشش ناکام بنادی، اسپتال دوبارہ سیل کردیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولیس مقابلہ، بچھوگینگ کا سرغنہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکلاہور : پولیس مقابلے میں بچھوگینگ کا سرغنہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ،سرغنہ کی موت کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہرہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

150سے زائد گاڑیوں کی چوری میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک طریقہ واردات بھی سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک)صوبائی دارلحکومت میں 150 سے زائد کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ممتاز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا،   گروہ نے دو روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقلاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »