جناح کی تصویر کے سامنے فوٹو شوٹ: ’ڈی سی صاحب، نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر کے ڈی سی کو کیا کرنا چاہیے؟ اسلام آباد میں ایک لڑکا لڑکی کا فوٹو شوٹ زیر بحث ہے جس میں وہ بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر اور ان کے فرمان ’ایمان، اتحاد، تنظیم‘ کے سامنے کھڑے ہیں۔

نور مقدم قتل کیس ہو یا سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال، گذشتہ کچھ ہفتوں سے پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد مختلف وجوہات کی بنا پر خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ مگر اب ایک اور مسئلے نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

بس نوجوانوں کی تصویر منظر عام پر آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے اس پر تنقید شروع ہو گئی اور بات یہاں تک پہنچ گئی کہ ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ بعض لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ کو اس طرح کے ’معمولی واقعات‘ کا نوٹس لینے کی بجائے، دیگر اہم مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔

فاطمہ مسعود نے اس بارے میں ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ 'آپ اس ٹویٹ سے ان کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔‘’میرے نزدیک ان کے قائد کی تصویر کے سامنے تصویر بنوانا غیر اخلاقی تھا، لیکن شہر میں اس سے بھی بڑے مسائل موجود ہیں، میرے خیال میں آپ ان پرغور کر لیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kharey nhi; is trha ka dress pehna kar koi bhi ghairatmand musalman apni beti ya betey ki pix nhi bnaeye ga..!! Mera jism ; meri marzi Pakistan mn openly on roads and public places per qabool nhi.. apney gharon mn kro Aise photo shoot..!

Kya bat hai? Qayed azam ki tavir ke sath photo shoot karna (jurm) ye ti faqr ki bat hai. Aur jazaba e mohabbat hai

Requesting you to Please post that photoshoot Pictures as well and avoid one sided manipulative journalism.

کسی شخص یا لڑکے لڑکی کو اپنی ذاتی تشہیر کیلئے قائدِ اعظم کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونا چاہئے۔ اگر قانون میں ایسے لوگوں کیلئے سزا مقرر نہیں ھے مگر سخت وارننگ تو دی جا سکتی ھے۔

نازیبا لباس میں کھڑے ہیں۔۔۔خبر پوری لکھا کرو منحوسوں۔ BBCIndia

سسٹم کی خرابی ھے اور کچھ نہیں

قائداعظم کی اصل توہین یہ ہے کہ اُن کی تصویر والا نوٹ ہر غیر قانونی کام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ قائد کے مزار پر چار دن ایک خاتون کو اغوا اور ریپ کرنے کے وقت عزت کا خیال نہیں آیا۔ اللّہ ہمارے لوگوں کو عزت کا اصل مطلب سمجھنے کے توفیق دے۔ آمین۔

حالانکہ بانی پاکستان ان اپنی ذاتی زندگی میں اس سے بھی زیادہ لبرل تھے۔

نیم برہنہ حالت میں فوٹو شوٹ خبر پوری لگاو بی بی سی والو

بیہودگی پھیلانے میں تو بی بی سی انکا پارٹنر ہے ورنہ مسئلہ فوٹو شوٹ کا نہیں ان مغرب زدہ بیماروں کا ہے جو کہ اپنی بیماری دوسروں پر تھوپنا چاہتے ہیں

you're working on your agenda to promote vulgarity in Pakistan

غلط کوریج۔ ایک چھوٹی اقلیت نے صرف ڈپٹی کمشنر پر تنقید کی ہے ورنہ اکثریت نے اس بیہودہ فوٹو شوٹ کے خلاف ڈپٹی کمشنر قدم اٹھانے کو سراہا ہے۔ بی بی سی اردو کا معیار روز بروز گھٹیا اور رپورٹنگ شدید جانبدارانہ ہو رہی ہے بی بی سی یو کے کو یہاں کے ذمہ داران کے حوالے سے محاسبے کی ضرورت ہے

حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی قوم ویلی ہے ،،، انکی کوئی سوشل لایف نہیں ہے بس ہر وقت سوشل میڈیا پہ رہتے ہیں

پاکستان میں نۓ نۓ قسم کے نمونے سامنے آرہے ہیں۔ کاش کوئ ان نمونوں کو احساس دلادے کہ آپ پاکستان میں ہیں ۔😡

مشرف اور زرداری نواز شریف کے دور حکومت میں کھلی چھٹی ہوتی تھی بانی پاکستان کی قبر پر لڑکی لڑکا لے جا کر مطلب سمجھ رہیں ہیں نہ انہیں نے کچھ کر دیا تو کون سی بڑی بات ہے 😂

یہ فسادی چینل ہے

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 بانی پاکستان کو لاوارث سڑک پر بے بسی کی مثال بنا کر مارنے والے آج اسکی تصویر کی بے حرمتی کی فکر میں ہیں۔۔۔ کمال ہے 👏👏👏👏👏👏👏👏👏

🕋 صارف فاطمہ علی کہتی ہیں اسکی ذمہ داری ہر متعلقہ فرد اور ادارےپر عائد ہوتی ہے وزیراطلاعات&وزیرداخلہ اسکےبراہ راست جواب دہ ہیں خاتم_النبیین_محمّدﷺ پرعورت مارچ نے حملہ کیا۔ Malala نے سنت پرحملہ کیا اب یہ دیدہ_دلیری📌 نظریہ_پاکستان پر حکومتی سرپرستی میں حملےہورہےہیں نامنظور

باسٹرڈ بی بی سی اس پوسٹ کے ساتھ ان کی تصویریں بھی شیئر کریں تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ حقیقت کیا ہے اور آپ لوگوں کو گمراہ کس طرح کر رہے ہیں. اگر سر عام فحاشی پھیلانا بڑی بات نہیں تو کسی لڑکی کا گلا کٹ جانا کون سی بڑی بات ہے؟

Boy's name is Imran khan and girl's name is Pinki. They live in Bani Gala.

another master piece of fake propaganda from

پورا جملہ لکھیں ' وہ بانی پاکستان کی تصویر کے سامنے ننگے کھڑے تھے '

لڑکی کو گنجہ اور لڑکے کو کسرا بنا دیا جائے اور پھر منہ کالا کرکے گدے پر بیٹھا دے

Bhenchodon ko kooray maro awam k samnay

Litter parne chahiyen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں ناکامی، ن لیگ کے بیانیے کی شکست؟ - BBC News اردوکہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جو حیرت انگیز طور پر مسلم لیگ جیسی ساخت رکھنے والی پارٹی سے برپا ہوا مگر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ ماضی کوئی اور ملک تھا اور مستقبل ہاؤس آف شریف کے لیے کوئی اور ہی بستی ثابت ہو سکتا ہے: صحافی اشعر رحمٰن کا تجزیہ۔ Offcourse Yes بیانیے کی نیں ہیں حکومتی مشینری کا کمال ہیں 😂😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون - BBC News اردو’ہو سکتا ہے کوئی آپ کو یہ بتائے کہ میری دوست اپنی چھاتیاں اور اپنے کولہوں یا پھر اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی ہے اور وہ کسی کو پیسہ لگانے کے لیے ڈھونڈ رہی ہے پھر وہ اس کا 'سپانسر' یا ناخدا بن جائے گا۔ سودا ہو گیا۔‘ ا ایسے گندے موضوع کے علاؤہ کوئ کام ہے آپ لوگوں کو ؟ جواب دو !!! This is the extreme of the objectification of women. Shame on that society 👎 جرم: کرائے کے دشمن نے صوبہ ہرات کے ضلع چشت کے مرکز پر بھی بمباری کی ، جس سے حکومت اور عوامی سہولیات تباہ ہو گئیں۔ عمارت دشمن کے مظالم کے نتیجے میں تباہ ہو گئی۔ دشمن نے گزشتہ چند دنوں میں ملک بھر میں متعدد سرکاری سہولیات ، ہسپتالوں اور مساجد کو بمباری اور تباہ کیا ہے۔ احمدی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگیLNGخریدنے کے اثرات سامنے آنے لگےCNG کی قیمتوں میں اضافہمہنگی ایل این جی خریدنے کے اثرات سامنے آنے لگے ۔ پنجاب میں آج سے سی این جی کی قیمت میں اگست کیلئے5 روپے فی لٹر اضافے اور سندھ میں سی این جی کی قیمت8 روپے فی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاریTop 10 Countries you should never visit 🧐
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاریAllah reham kary.. 😐. Allah save turkey اللہ پاک رحم فرماۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »