جمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بندوق بردار شخص نے اسپتال میں فائرنگ کرکے 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جمہوریہ چیک کے شہر اوسٹراوا کے اسپتال میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے واقعے کے بعد بندوق بردار شخص نے خود کو بھی گولی مار لی۔

جمہوریہ چیک کے وزیرداخلہ جان ہماسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ اوسٹراوا فیکلٹی اسپتال کے ٹراما وارڈ میں صبح سات بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جمہوریہ چیک کے وزیراعظم اینڈریج بابس نے بتایا کہ اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے تھے تاہم بعد میں زخمی بھی دوران علاج چل بسے۔

خیال رہے کہ اوسٹراوا شہر دارالحکومت پراگ سے 300 کلو میٹر دور واقع پے اور اپنی اسٹیل کی صنعت کے لیے مشہور ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے 6 دسمبر کو امریکی ریاست فلوریڈا کے نیول بیس کیمپ پر مسلح شخص نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا جبکہ نیوی اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kaha?

کیسے کیسے نفسیاتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn Newsطالبان پر ڈالو اور جان چھڑا لو آسان حل ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کھربوں کے اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر عوام کے درد کی باتیں کررہےہیں،معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »