جمہوری طرزِ حکمرانی کو کیسے بہتر کیا جائے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی سطح پر یہ وسیع مشترک رائے ہے کہ جمہوریت دستیاب بہترین سیاسی نظام ہے۔ پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

بین الاقوامی سطح پر یہ وسیع مشترک رائے ہے کہ جمہوریت دستیاب بہترین سیاسی نظام ہے۔ یہاں تک کہ مطلق العنان حکمران بھی جمہوریت کا لیبل استعمال کرکے اپنی حکمرانی کو معمول کے مطابق بنانا چاہتے ہیں؛ تاہم جمہوری نظام کی تفصیلات ہر ملک میں مختلف ہوتی ہیں۔ جمہوریت کے نظریے‘ اور اس کے اصولوں کا زمینی حقائق کے مطابق نفاذ‘ دونوں کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ کئی بار کوئی ملک جمہوریت کے اصولوں کا خاکہ پیش کرنے میں مضبوط ہوتا ہے لیکن عملی طور پر ان اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ جمہوریت ایک سیاسی عمل ہے جو بتدریج...

جمہوریت معاشی طور پر ان غالب طبقوں اور حکمران اشرافیہ کے ہاتھوں میں ایک آلہ بن سکتی ہے جو خود کو لوگوں کی فلاح و بہبود سے وابستہ ظاہر کرتے ہیں لیکن وہ جمہوریت کو خود کو برقرار رکھنے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور دولت جمع کرنے اور اپنی حمایت بڑھانے کیلئے ریاستی مشینری اور وسائل کو انتہائی متعصبانہ انداز میں نہایت بے ایمانی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ ایسا جمہوری نظام خاندانی حکمرانی اور ارسٹوکریسی میں تبدیل ہو جاتا ہے اور اختلاف کو دبانے کے لیے آمرانہ طریقے استعمال کرتا...

جمہوریت کی تیسری بڑی ضرورت حکمرانوں، ان کے افراد خانہ اور ان کے قریبی ساتھیوں کے احتساب کیلئے قوانین اور ادارہ جاتی انتظامات کی موجودگی ہے۔ انہیں سرکاری طاقت اور اختیار کے غلط استعمال، اقربا پروری اور سرکاری عہدے سے پیسہ بنانے اور فرائض میں شدید غفلت پر جوابدہ ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ اعلیٰ ریاستی دفاتر کے حامل افراد جیسے صدر، وزرائے اعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور وفاقی و صوبائی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سرکاری خدمات سرانجام دینے والے افراد‘ براہ راست یا بالواسطہ طور پر کاروباری اور تجارتی...

چھٹا معیار: ریاستی پالیسیوں کو معاشرے میں سماجی و اقتصادی عدم مساوات میں اضافے اور غربت و پسماندگی کے بڑھنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا چاہئے۔ ایک جمہوری ریاست کو فلاحی ریاست ہونا چاہیے اور اسے آبادی کے غیر مراعات یافتہ اور پسماندہ طبقات کا خیال رکھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کیس: اسپورٹس مینجمنٹ کمپنی کی دستاویزات میں انکشافاتسندھ ہائی کورٹ میں حکم امتناع کے خلاف جیو نیوز کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جیو کے وکیل نے استدعا کی کہ حکمِ امتناع کو ختم کیا جائے Pakistan supports Sikhs of Indian Punjab as proxy against India but this is failed policy,Sikhs will double cross Pakistan. Successful proxy of Pakistan against India will be Indian Muslims,if Pakistan supports them for jihad. Hit the iron when it is red. Labaik Ghazwaehind ,+. پی ٹی وی سپورٹ اور -اے آر وائی پاکستانی عوام کو فری میں میچ دیکھا رہا ہے دیہات میں ھو یا شہر میں ھو ہم پی ٹی وی سپورٹ چینل اور آے سپورٹ چینل کا شکرگزار ھیں جیو چینل والے پی ٹی وی سپورٹ اور آے سپورٹ چینل پر کیوں جلتے ھو Very good PTV Sports
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بندنہیں ہونگے، ٹاسک فورس کافیصلہسندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے SamaaTV SubhanAllah محمد قاسم نے اب 30 سال سے زیادہ عرصے سے خواب دیکھے ہیں ، اور 2014 میں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پوچھنے کے بعد پہلی بار اشتراک کرنا شروع کیا تھا۔ محمد قاسم کے خواب اسلام اور مستقبل کے لئے اہم ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں اور ظاہر ہے، اس کے بعد حضرت امام مہدی کی سب سے بڑی اور مسلمانوں کے لیڈر پر اتفاق ہو جائے گا. لہذا اس حقیقت کو حضرت امام مہدی Ghazwae ہند کی قیادت کریں گے یہ ہے کہ.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ لمبا ہے! - ایکسپریس اردواس فرائی پین کو منزلِ مقصود تک پہنچانے کےلیے ایک بڑا ٹرالر استعمال کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیاچین سے ملنے والے جے10 طیارے بھارتی رافیل کامقابلہ کرسکیں گےکیا چین سے ملنے والے جے10 طیارے بھارتی رافیل کامقابلہ کرسکیں گے SamaaTV Its not the machine, but man behind the machine matters. ویسے رافیل کیلئے تو ہمارا پی آئی اے ہی کافی ہے😁 It’s not the jet it’s the skill of pilot that matters ⚔️🇵🇰⚔️🔥
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبان نے کرپشن سمیت دیگر سرگرمیوں میں ملوث سیکڑوں ارکان کو برطرف کردیاشہریوں کو ہراساں کرنے والے ارکان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی، حکام کی وارننگ MaryamNSharif
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری پر سرکاری ملازمین کا نکتہ نظرپنجاب کے معاملے میں افسران کو مہینوں میں ہی تبدیل کردیا جاتا ہے اور غیر موثر کارکردگی اور خراب طرز حکمرانی کی بڑی وجہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »