جمہوریت کے چیلنجز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

جمہوریت حکمرانی کا ایک نازک نظام ہے۔ یہ عالمی سطح پر کسی بھی دوسرے نظام سے زیادہ مقبول ہے۔ اس نظام میں کچھ کمزوریاں ہیں، پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جمہوریت حکمرانی کا ایک نازک نظام ہے۔ یہ عالمی سطح پر کسی بھی دوسرے نظام سے زیادہ مقبول ہے۔ اس نظام میں کچھ کمزوریاں ہیں، اور اسے خود غرض حکمرانوں کے ہاتھوں استحصال کا خطرہ رہتا ہے‘ لیکن صدیوں کے دوران وضع ہونے والے حکمرانی کے نظاموں میں جمہوریت کو اب بھی بہترین سمجھا جاتا ہے‘ تاہم کسی بھی قسم کے پارلیمانی یا صدارتی نظام کا نفاذ مسائل کے خوشگوار حل کی ضمانت نہیں دیتا۔

جمہوریت کی کامیابی کیلئے جو چیز سب سے زیادہ اہم انسانی کردار کا معیار ہے‘ جسے انسانی فائبر کہا جاتا ہے۔ یہ جمہوریت کو مضبوط کر سکتا ہے یا تباہ بھی۔ جمہوریت کا مستقبل ان لوگوں کے کردار پر منحصر ہوتا ہے جو سیاسی حکومت کے طور پر ریاستی طاقت استعمال کرتے ہیں یا ان سرکاری ملازمین پر جن کو مستقل حکومت گردانا جاتا ہے۔ اس میں فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی شامل ہیں۔ ان کی خوبیاں‘ جو اچھی حکمرانی کے لیے اہم ہیں‘ انسانی معیار، پیشہ ورانہ صلاحیت اور تفویض کردہ کام کو 'اپنی ذات سے بالاتر‘...

سیاسی رہنما اپنی عوامی تقاریر میں جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ شائستگی اور نرمی جیسے پارلیمانی اصولوں کی عکاس ہونی چاہئے۔ گستاخانہ، توہین آمیز اور غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کی جا سکتی۔ منتخب پارلیمنٹ جمہوری نظام میں مرکزی ادارہ ہے، خاص طور پر پارلیمانی جمہوریت میں۔ پارلیمنٹ کو سب سے زیادہ توجہ قانون سازی، عوامی شکایات کے ازالے اور سماجی تنازعات کے حل پر دینی چاہیے۔ حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کو قومی اہمیت کے حامل معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ پارلیمنٹ یقینی طور پر بحث مباحثہ اور...

جمہوریت کو ایک جمہوری آئین کی ضرورت ہوتی ہے جس میں جمہوری نظریے کی بنیادی خصوصیات شامل ہوں اور جو لوگوں کو شہری اور سیاسی حقوق کی ضمانت دے۔ اسے قانون کی حکمرانی کو غیر امتیازی بنیادوں پر قائم کرنا چاہیے۔ آئین کو ایسے ریاستی ادارے وضع کرنے چاہئیں جن میں واضح طور پر درج ہو کہ ان کے کردار اور افعال کیا ہیں اور یہ ادارے کس طرح ایک دوسرے کے ساتھ تعامل کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، اسد عمر - Abb Takk Newsکراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے۔ گرین لائن بس کی تقریب سے وفاقی وزیر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید 40 بسیں اگلے ماہ تک پاکستان آجائیں گی، اس پر کنٹرول اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، اسد عمراسد عمر نے کہا کہ اگلے ہفتے کے سی آر پر بھی کام شروع کریں گے،گرین لائن کا منصوبہ 70ارب روپے کا ہے، تین ہفتوں میں بڑی سڑکیں بننے جا رہی ہیں۔ Sarko se kia hoha srji ....... Kch yad aya ki ni قیامت آنے کے بعد بنے گا کیا آپ کا منصوبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کے فروغ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کا احترام لازم ہے، وسائل عوام تک پہنچانا ہوں گے، جمہوریت کے فروغ کیلئے inssallah ✌️✌️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں سونے کے سب سے بڑے ذخیرے کی تلاش شروعافغانستان میں موجود اہم اور دنیا کے سب بڑے سونے کے ذخائر’بیکٹرین ٹریژر‘ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سونے کے سب سے بڑے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانتاجکستان کا دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر اتفاقپاکستان،تاجکستان کا دوطرفہ تعلقات میں بہتری لانے پر اتفاق PMIKAtSCOSummit Pakistan 🇵🇰 Tajikistan 🇹🇯 ImranKhanPTI GovtofPakistan MOFA_Tajikistan PTIofficial PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کے علاوہ شام/ رات کے دوران چند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »