جماعت اسلامی نے کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد جماعت اسلامی نے کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی قیادت میں وفد جماعت اسلامی کے دھرنے میں مذاکرات کے لئے پہنچا تھا ، جہاں فریقین میں مذاکرات طے پانے کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ آج شاہراؤں پر دیے جانے والے دھرنے کی کال واپس لے رہے ہیں جبکہ مرکزی دھرنے کو بھی ختم کر رہے ہیں ۔

خیال رہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے کے نئےبلدیاتی قانون کا کالا قانون قرار دیتے ہوئے جماعت اسلامی نے 29 روز تک سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔