جماعت اسلامی نے ڈی چوک میں دھرنا دے دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

05:42 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں شرکا نے دھرنا دے دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں شرکا نے دھرنا دے دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ڈی چوک میں ہی کریں گے۔

نیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے احتجاج کے شرکا ڈی چوک پہنچے تو انہوں نے پارلیمنٹ جانے کی کوشش کی ۔ ایکسپریس وے چوک میں پولیس سے دھکم پیل ہوئی جس کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تمام کارکنان واپس بلالیے ۔ قبل ازیں یوتھ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت اور سابق حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ۔ عمران خان ، اسد عمر اور شوکت ترین سب ناکام ہوگئے ہیں۔ عمران خان ایک اسکول، ایک پٹوار خانہ تک ٹھیک نہیں کرسکے۔ سراج الحق ںے کہا کہ پاکستان کو اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ہے مگر یہاں چوروں نے قبضہ کر لیا ہے۔ چینی مافیا نے پاکستان میں کرپشن کی ہے ۔ گندم پیدا کرنے والا پاکستان دنیا میں 8واں ملک ہے مگر آٹا مہنگا ہے۔ کراچی سے خیبرپختونخوا تک ایک ہی نعرہ ہے عمران خان چور ہے۔ پاکستان ہمیشہ...

انہوں نے کہا کہ عمران خان اللہ سے ڈرو اللہ ہر چیز کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ نوجوانوں ان لوگوں کے دل کالے اور کھوپڑیاں بند ہیں ۔ آپ اپنی ڈگریاں نہ جلائیں اور نہ ہی مایوس ہوں ۔ یہ حکومت ایک کروڑ نوکریاں تو کیا مونگ پھلیاں بھی نہیں دے سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی کے بیچارے کارکن، منافق قیادت کے ساتھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کیخلاف مارچ،جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دیدیابہت اعلی جنسی امید نہیں تھی انہوں نے بہت اعلی احتجاج کر کے دکھا دیا مریم نواز کو اور شہباز شریف کو اور مولانا فضل الرحمن کو اور جو لندن بیٹھا انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے اس کو بھی کہ احتجاج سے کہتے ہیں۔ Sirajulhaq jaisey Mullah to CORONA Bemari Ka almi MAISHAT pa intehai gehrey asrat sa bilkul na bald ha! Ya patwari ha, Balkey Jahil ha! USA ki maishat ki bunyadain hil gai magar ye shakhs Allah ka shukar karney ki bajai FITNA phaila Raha ha! Alfitna Tu ashadu minal qatl!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت،پہلی جماعت کا بچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا - ایکسپریس اردوبچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ تھانے پہنچا۔ واہ ہمارے سابقہ چیف جسٹس صاحب کا اپنی ہی عدلیہ پر کنفیڈینس اور اس بچے کا پولیس پر کنفیڈینس ہمارے لیے سبق ہے Iam_Mian
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک مضبوط سیاسی جماعت کا ملکی ترقی میں کردارحالیہ دنوں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا چھٹا کل رکنی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پینسل چوری کرنے پر تیسری جماعت کا طالبعلم دوست کیخلاف تھانے پہنچ گیا😅😂 Wah good 🤣🤣 Intresting😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف مارچ،جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دیدیابہت اعلی جنسی امید نہیں تھی انہوں نے بہت اعلی احتجاج کر کے دکھا دیا مریم نواز کو اور شہباز شریف کو اور مولانا فضل الرحمن کو اور جو لندن بیٹھا انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے اس کو بھی کہ احتجاج سے کہتے ہیں۔ Sirajulhaq jaisey Mullah to CORONA Bemari Ka almi MAISHAT pa intehai gehrey asrat sa bilkul na bald ha! Ya patwari ha, Balkey Jahil ha! USA ki maishat ki bunyadain hil gai magar ye shakhs Allah ka shukar karney ki bajai FITNA phaila Raha ha! Alfitna Tu ashadu minal qatl!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »