جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایک مرتبہ پھر’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگادیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈل‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ کی تھی جس پر ایک صارف نے رپلائی کرتے ہوئے جمائمہ گولڈ سمتھ کو واپس پاکستان آنے کی درخواست ک

ی۔ٹوئٹر صارف نے جمائمہ گولڈ سمتھ کی ٹوئٹ پر رپلائے کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ کے بغیر کچھ بھی نہیں اور انہیں ان کے دوستوں کی جانب سے بے وقوف بنایا جارہا ہے۔

پال نامی صارف نے وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی صارف کے اس ٹوئٹ کا سکرین شاٹ شیئر کراتے ہوئے لکھا میں شرط لگاتا ہوں کہ ’’ورڈل‘‘کے بانی نے کبھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ان کے گیم کے بارے میں کی گئی پوسٹ پر کوئی اس طرح کا ردعمل بھی دیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب جمائمہ گولڈ سمتھ نے ٹوئٹر پر ہونے والی اس دلچسپ بات چیت پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا میری باقی زندگی کے لیے ہر ٹوئٹ اور پھر اپنے اسی ٹوئٹ کے جواب میں انہوں نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘کا نعرہ لگایا اور پاکستان کے جھنڈے اور دل والے ایموجیز کا استعمال کیا۔

خیال رہے کہ 20 فروری 2021 کو بھی وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے پاکستنانی نژاد برطانوی کامیڈین عاصم چودھری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھم سے تو اچھے ھیں

نعرے لگانے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ گوری تو رت فاؤ ہی تھی ۔ پی ٹی آئی والے بالکل ہی ابنارمل ہیں۔

DUNYA NEWS KAY CHAIRMAN MIYAN AMIR PAR LANNT

کیا کسی انگریز نے جمائما کو پاکستان ذندہ باد کہنے پر غداری کا سرٹیفکیٹ دیا؟

Magr ap ki nzar me wo yahodi ajant hae shame_on_pakistani_midea

phr ana chati ?

so what?

She I still Muslim or Again become Jewish.

قاید مولانا فضل الرحمان جمہوریت اٹھا کر لے جا رہا ہے 😂

سلیکٹڈ اور سلیکٹرز کی ملی بھگت ہے.سب چور ڈاکو اورغدار نے ساڑھے تین سالوں میں پاکستان کو36000 ہزار ارب روپے کی کرپشن۔ڈالر178روپے۔ معیشت بربادی اِن سب پر اوراِن کی اولاد پراللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'آمین

L_Corrupt Fb bhai Jan

سوہنی پاری ہے

She’s more faithful of Pakistan than any other lady in Pakistan except Mrs Taj Gull.

What a graceful and dignified lady. Pakistan loves her. Jemima_Khan

Zinda bhag k zinda bad....pro...proprogenda ya agenda...koi

پاکستان زندہ باد کا نعرہ جماہمہ نے لگایا اور دنیا چینل والوں کی ماں دکھ س پھر مرگئ🤮🖐

Pakistan zindabad khaenay k liye hamari qoam kafi hae muhtarma kisi yahudi agent ki zarorat nahi .

جمائما گولڈ اسمتھ زندہ باد۔

اتنی نیگیٹو سوچ ھماری قوم کی کیوں ھے؟ ہر بات کے منفی پہلو کو سوچنے کی بجائے اگر مثبت پہلو سوچا جائے تو انسان کےدل میں سکون پیدا ھوتا۔ پاکستان مملکت خداداد ھے۔ پچھلے تیس سال سے اس کا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کچھ نہیں بگاڑ سکی تو اور کوئ کیا کر لے گا۔

She is special

قروب خاص بالاسهم والتوصيات المجانيه واخبار التحليلات الفنيه والخروج من الاسهم المعلق فيها

ایسی تصویر لگانا ضروری تھا کیا چمچو

ھم ممنون ھیں۔۔۔ھمیں نئی زندگی مل گئی انکے ایک اس نعرے سے ھم دوبارہ زندہ ھو گئے ھیں شکریہ جمائما۔

اس نے کچھ عرصہ پاکستان میں گزارا آج تک پاکستان کی تعریفیں کر رہی ہے 1 وہ کتے کا تخم ہے جسے 3 بار اس ملک نے وزیراعظم بنایا لیکن وہ باہر بیٹھ کر اسی پاکستان کے خلاف بھونکتا ہے

اپنے شوہر کو دیئے گئے ایجنڈے کےمطابق پاکستان کی تباہی دیکھ کر پاکستان زندہ آباد تے پاکستانی مردہ آباد یہی جمائما & کمپنی کی بڑی خواہش تھی کہ پاکستانیوں کی بینڈ بجادی جائے

Pakistan zinda Bad

بات تو سوچنے والی ہے ۔ریاست مدینہ تو اس کی خواہش نہیں ہوگی۔پھر کس لیے !؟؟؟؟؟

جنائمہ گولڈ سمتھ نے ثابت کیا ھے کہ وہ ایک فراغ دل خاتون ھے عمران نیازی سے طلاق کے باوجود بے پناہ محبت کرتی ھے اور اپنے باپ کیطرح پاکستان سے بھی طاق کے باوجود مزھبی اخلاقی و قانونی فریضہ نہ ھوتے ھوئے بھی نیازی کے نہ صرف جائز بچوں کو پال رھی ھے بلکہ ناجائز بچی کی دیکھ بھال کررھی ھے

ٱنے نعرہ لایا اے یا نہیں دنیا نیوز دے بڑے نعرے نکل رہے نے

اسکا بھی LevelHai بھئ

AbidSultan12345 لیکن دنیا اور جیو نیوز تو نااہل چوریف سیسیلن مافیا آف گوالمنڈیلا میسنے منافقین اعلی میاں سانپ دلا ھاراں والے کمنجر خاندان کا ذاتی میڈیا بن چکے pathetic 🤨🤨🤨

Stop

AbidSultan12345 روؤف کلاسرا نے صحافیوں کی منافقت کیساتھ بیرون ملک نواز شریف کے عوام کے پیسوں سے عیاشیاں بینقاب کر دی👏

چھوٹی سوچ اس میم کے نعرہ لگانے یا نہ لگانے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اتنی سی بات کو اتنی اہمیت دینے کا مطلب۔۔؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔