جلال چانڈیو، چرواہے سے گلوکار تک کا سفر: ’اُن کی دستیابی دیکھ کر شادی کی تاریخ طے کی جاتی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلال چانڈیو: مقبول عوامی گلوکار جن کی دستیابی یقینی بنا کر شادی کی تاریخ طے کی جاتی

اُن کے مطابق خیرپور ناتھن میں جڑیل شاہ کا میلہ تھا، اناؤنسر نے اعلان کیا کہ اب وہ ’ببر شیر‘ گلوکار عنایت حسین بھٹی کو سٹیج پر دعوت دیں گا۔ اس کے بعد جب جلال چانڈیو کی باری آئی تو انھوں نے دعویٰ کیا کہ سندھ دھرتی کے ’ببرشیر‘ گلوکار وہ ہوں جس پر تمام تماشائیوں نے کھڑے ہوکر اُن کا استقبال کیا۔سندھ یونیورسٹی کے شعبہ بشریات سے وابستہ ڈاکٹر رفیق وسان بتاتے ہیں جلال چانڈیو نے جب گائیکی کا آغاز کیا تو اس وقت گھروں اور ہوٹلوں میں گرامو فون بجتے تھے، جو ہر کسی کی دسترس میں نہیں تھے مگر جب ستر کی دہائی کے...

’سندھ میں بسوں، ٹرکوں اور ٹریکٹروں میں لتا، کشور کمار اور دیگر مقبول انڈین سنگرز کے گانے چلائے جاتے تھے، مگر جب جلال چانڈیو آئے تو انھوں نے سب کو نکال دیا اور وہ مقبول برانڈ بن گئے جن کو ہر جگہ سنا جانے لگا۔‘ سینیئر صحافی منظور سولنگی شاعری بھی کرتے رہے ہیں اور اُن کے مطابق جلال نے عام لوگوں کی شاعری کو گایا اور عام لوگوں کے ہی احساسات اور جذبات کی ترجمانی کی۔ اس سے قبل بھی یہ شاعری ہوتی تھی لیکن گائی نہیں جاتی تھی کیونک اِس کو معیوب سمجھا جاتا تھا۔

جلال اگر کسی شادی کی تقریب میں جاتے تو وہاں شرکا کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی تھی اور بعض اوقات میزبان کے لیے مشکل صورتحال بن جاتی۔ جلال چانڈیو سندھ کے پہلے اور آخری گلوکار ہیں جن کی زندگی پر فلم بنائی گئی جس میں انھوں نے بھی اداکاری کی۔ اُن کے ساتھ اس فلم میں مصطفیٰ قریشی، مشتاق چنگیزی اور دیگر فنکار کاسٹ ہوئے۔ اس فلم میں ان کے پانچ کے قریب اپنے گائے ہوئے گیت بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جلال_ميلو

Tribute to him. A great singer of Sindh indeed.

Waah

Today marking homepage & humble tribute to the legendary Sindhi singer Jalal Chandio on his 20th death anniversary! TributeToJalalChandio

Yes Jalal chandio Was A famous Singer Of Sindh and Pakistan TributeToJalalChandio

Legend

Bachoan m har tractor pr jalal ko he suntay dekha.

He was a legend.

میں آج تک قادر مگسی کی تصویر سمجھتا رہا 😶😶😶

سھی کہا بلکل ایسا ہی تہا ہم نے بچپن میں کٸی بار شادی میں ان کے گیت سنے ہیں ہمارے ہاں بوہت مقبول تھا

Junaidunar110

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی کے بعد کترینہ کیف کی سلمان خان کیساتھ پہلی فلم ۔۔۔شوٹنگ ملتوی ۔۔وجہ کیا بنی؟؟سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کوروناوائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صبور علی کی شادی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 11 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردومدیحہ گھر کی کھڑکی سے شادی کی تقریب دیکھ رہی تھی کہ اندھی گولی کا نشانہ بن گئی، لواحقین کا بیان یہ بھی ساتھ کہو کہ یہ عمران خان کی وجہ سے ہوٸی ہے 😂 what a joke we r اگر اس طرح کے واقعے میں ایک صرف ایک مجرم کو قرار واقعی سزا مل جائے تو آئندہ کوئی حرامزادہ اس قسم کی حرکت نہیں کرے گا ۔ آج تک اس قسم کے واقعات میں کسی کو سزا نہیں ہوئی ، اسلئے ایسے ظالمانہ واقعات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم کی شوٹنگ ملتوی ۔۔وجہ کیا بنی؟؟سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کوروناوائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بگ باس کھلاڑی کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوسلمان خان نے اداکارہ شمیتا شیٹھی کو بھی گھر والوں سے الجھنے پر کھری کھری سنائی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »