جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس اجراء : اکتالیس افراد کے خلاف مقدمات درج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس اجراء : اکتالیس افراد کے خلاف مقدمات درج OfficialNcoc GovtofPakistan CoronavirusUpdates

ہے۔ پیر کے روزاسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اس غیرقانونی اور غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث اکتالیس افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کہا کہ جعلی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے۔.

ہے۔ پیر کے روزاسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اس غیرقانونی اور غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث اکتالیس افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ ڈی جی ایف آئی اے نے کہا کہ جعلی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیاویانا(اکرم باجوہ)یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دیگر ممالک سے پیچھے رہ گیا۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریا میں کئی ماہ کی ویکسی نیشن مہم کے بعد اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے، طلال چوہدریمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی ویکسین ہی نہیں لگی بلکہ جعلی مقدمہ بھی بنا ہے۔ اتناساشرم نہیں اسمیں SHABAZGIL کے لیے بوکا یے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ زارا نور عباس کے شوہر اورپاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اسد صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی و ی ایکسپریس نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کورونا فری کب ہوگی۔۔موڈرونا کے سی ای او نے خوشخبری سنا دیکورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کی ویکسین کی پیداوار بڑھنے سے ایک سال میں کورونا وائرس ختم ہو سکتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے وارجاری 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئےپاکستان: کورونا کے وارجاری، 24 گھنٹوں میں مزید 31جان سے گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »