جعلی اکاؤنٹس کیس،آصف زرداری کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین کیس میں گرفتار ملزم سابق ڈائریکٹر ایس ای سی پی وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگئے ہیں۔ نیب نے نئی پیشرفت سے احتساب عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔ SohailRashid8 کی رپورٹ

سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کے پارک لین کیس میں گرفتار ملزم سابق ڈائریکٹر ایس ای سی پی وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگئے ہیں۔ نیب نے نئی پیشرفت سے احتساب عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔

نیب نے پارک لین ریفرنس میں اس اہم پیش رفت سے احتساب عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔ منگل کوجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرملزم جاوید حسین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر نیب نے بتایا کہ ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 زبردست

SohailRashid8 Pakistan ka loota hua paisa kb niklay ga in se?

SohailRashid8 توبہ اللہ ان کی یہ شکل کو دیکھو

SohailRashid8 After bilawal Tweet , Alient sent whatsapp msg to New channels ... No one will believe .......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جعلی بینک اکاؤنٹس ، نیب انکوائری کے 6ملزم پلی بارگین پر تیارقومی احتساب بیورو ( نیب )نے احتساب عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق سندھ روشن پروگرام کی نیب انکوائری کے 6ملزم 7 کروڑ 50 لاکھ روپے کی پلی بارگین پر تیار ہو گئے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق ایم این اے جمشید دستی کی بس کا نمبر بھی جعلی نکلاڈگری کے بعد بس کا نمبر بھی جعلی نکل آیا، سابق ایم این اے جمشید دستی کی بس کا نمبر رجسٹرڈ نہیں تھا، بس کو قبضے میں لے لیا گیا۔ چور ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 But his services in his constituency are not fake. JamshaedDasti to come again in PPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کو ملک کی نہیں، حلوے کی فکر رہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn Newsتم کو ڈی چوک میں کس نے کھینچا تھا ان کو حلوہ کھینچتا ہے تو شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ، مولانا بھی اور فردوس بھی ، شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ،، مولانا بھی اور فردوس بھی ،،
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں۔ Besharam orat رنڈی نمر1 اور تمہیں ل کی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کی عیادتوزیراعظم آزاد کشمیر کی بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کی عیادت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »