جعلی اکاﺅنٹس کیس میں بڑی پیش رفت ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا ملزم نامزد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاﺅنٹس کیس میں بڑی پیش رفت، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا ملزم نامزد

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت ہوئی ،نیب نے کہاکہ سلیم مانڈوی والا نے بے نامی دار ملازم طارق محمود کے نام پر شیئرز خریدے ،شیئرز کی خریداری کیلئے 3 کروڑ

کی رقم جعلی اکاﺅنٹ اے ون انٹرنیشنل سے آئی ،احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی،نیب نے سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کوبھی کیس میں ملزم نامزد کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔