جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس سے انکار نہیں کہ موٹرویز اور سڑکوں سے ہی ترقی ہوتی ہے، عمران خان موٹر وے کے نہیں بلکہ اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف تھے، شریف فیملی نے سڑکوں کو بڑا کاروبار بنایا، لاہور اسلام آباد موٹر وے 60ارب روپے کی لاگت سے بنائی گئی، یہ رقم باہر سے قرضوں کی شکل میں آرہی تھی، موٹروے کی صرف سود کی رقم 2 ارب ڈالر دی گئی، جب موٹروے بن رہی تھی نواز شریف فیملی اس وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خرید رہی...

فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے نام پر لیا گیا قرضہ باہر لے جایا جاتا رہا، شریف اور زرداری فیملی نے پیسہ پاکستان سے لیا اور اسے باہر منتقل کیا، انہوں نے لندن اور فرانس میں اربوں روپے ابھی بھی چھپائے ہوئے ہیں، 10 سال میں شریف اور زرداری خاندان نے ملک کا قرضہ دگنا کردیا، ہم نے تین سال میں دس ارب ڈالر قرض واپس کیا ہے، ابھی بھی پاکستان پر قرضوں کے پہاڑ موجود ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ہم مافیا سے مقابلہ کررہے ہیں، عوام کی کرپشن سے قومیں تباہ نہیں ہوتی، کابینہ ارکان کرپشن میں پڑ جائیں تو قومیں تباہ ہوتی ہیں ، جس معاملے کو اٹھاتے ہیں، اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، شہباز شریف نے کہا ہے ملک میں ہوشربا مہنگائی ہوگئی ہے، شہباز شریف کے 25 ملین ڈالر چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس سے آئے۔

اس موقع پر مراد سعید نے کہا کہ پچھلے 10 سال پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین عشرہ تھا، نواز شریف نے اپنے دور میں مواصلات کی وزارت اپنے پاس رکھی تھی، وزیراعظم نے ہر جگہ قوم کا پیسہ بچایا ہے، وزیراعظم عمران خان قرضے لےکر موٹروے بنانے کے مخالف تھے اور ہیں، ہم ایک موٹروے بھی قرضے لے کر نہیں بنا رہے، لیگ دور میں چار رویہ سڑک 37 کروڑ روپے میں بنی جب کہ موجودہ حکومت کے دور میں چار رویہ سڑک 17 کروڑ روپے میں بن رہی ہے، ہمارا ان سے مقابلہ کیا جائے تو اب تک 3 ہزار ارب کی بچت کی جاچکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(سورة المائدة - آیت نمبر7) اللہ نے تم کو جو نعمت عطا کی ہے اس کا خیال رکھو اور اس پختہ عہد و پیمان کو نہ بھولو جو اس نے تم سے لیا ہے ، یعنی تمہارا یہ قول کہ “ہم نے سنا اور اطاعت قبول کی” ۔ اللہ سے ڈرو ، اللہ دلوں کے راز تک جانتا ہے ۔

Lanat pti

Oh Dadoo Charger sara din bekwass k ilawa bhe kuch kr lya kr

دے رہے ہیں جو تمہیں آج رفاقت کا فریب انکی تاریخ پڑھو گے تو دھل جاو گے۔۔۔

آپنے گریبان میں بھی جھانک لے ذرا

جھوٹ بولی جاؤ.. ویسے چوہدری صاحب خود بھی پچھلی حکومتوں میں کرپشن کرتے رہے ہیں ؟

Please don’t say this we’re being ruled by a certified Sadiq & Ameen

حکومت کرپٹ ہے تو کرپشن کے پہاڑ ہی ہوں گے

تو کرپشن بند کیوں نہیں کرتے تحریکِ فراڈ والے ؟

پھدی دیا تسی دسو کی کیتا؟ کوئی ہک شعبہ دسو جس دے وچ کوئی بہتری ہوئی ہووے

چوہدری صاحب اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے عوام کو تو مار دیا ھے مہنگائی نے خدا کے لیے کچھ کریں ورنہ آنے والے دنوں میں مشکلات کا سامنا کرنا طڑے گا

اٹھا اٹھا کر تو وزیر بنے ہیں

معاملے کے اوپر بھی اس بھڑے گوشت جیسا کرپشن کا پہاڑ ہوتا ہے

ان میں کوئی پہاڑ زلفی بخاری اور عثمان بزدار کا بھی ہے؟؟؟

کھودا پہاڑ نکلا چوہا ! یہ ہُوا ہمارے ساتھ !

Good۔۔۔

Mamla Uthao nahi Bomb mar ke khatam kar do

حکومتیں قائم اسی لئے کی جاتی ہیں کہ مسائل پر قابو رکھیں اگر قابو نہیں کر سکتے تو پھر حکومت کیوں کر رہے ہو کسی اہل کو موقع دو۔

اللّٰہ آپ کی حکومت کو ہدایت دے جو غریب عوام کو اوپر لانے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی مہنگائی کا طوفانی نوٹیفکیشن جاری کر دیتے ہیں اللّٰہ کا واسطہ ہماری حالت پر رحم کریں اور آٹا٫چینی,گھی,دالیں دوائیاں سبزیاں اور پھل اور پٹرول گیس اور تمام اشیاء سستی کرو آپ کی مہربانی ہوگی

Kam khaya kro hippo 🦛.

یہی تو مسئلہ ہے آپ معاملات نا اٹھایا کریں اسے پڑے پڑے حل کیا کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے چیئرمین نیب کے لیے شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے،فواد چودھریفواد چوہدری نے کہا کہ یہ طے ہے کہ چیئرمین نیب کے تقررکے لیے شہبازشریف سے مشاورت نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی خبرایک وقت تھا جب سن دو ہزار نو میں موبائل فونز کے 30 اقسام کے چارجرز زیرِ استعمال تھے۔ اب ان کی تعداد سِمٹ کر تین رہ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں ملازمتوں کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبرکویت: ورک پرمٹ کن شرائط پر جاری کیا جائے گا؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوش خبریبرطانیہ میں ڈرائیورز کا بحران، ویزا ضوابط میں نرمی ARYNewsUrdu سالے حرامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول11:23 PM, 25 Sep, 2021, پاکستان, کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔ پرنس مفضل سیف الدین اور پریس کریم آغا خان صدر مملکت اور وزیراعظم سے زیادہ حیثیت و مرتبہ رکھتے ہیں....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »