جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔

تیزی سے شہرت کھوتے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ ماہ کے وسط میں مقررہ وقت سے دو سال قبل ہی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ وزیراعظم نے عوام سے کووڈ-19 کے خلاف لڑائی اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے موزوں امیدوار چننے کی درخواست کی تھی۔ ادھر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انتخابات میں اپنی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور خوشحال دنوں کے لیے لبرلز کے ترقی پسند منصوبے کا انتخاب کرلیا ہے۔ ہم ان توقعات کو ضرور پورا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great man 👍🏼

PM for the 3rd Tenor great congratulation to build Canada a peaceful State.

Kasay ajeeb mulk ha wahin Bjawa and team ko bhajna paray ga

We cast our vote and he win the election 😉😀watch Canadian election on my YouTube channel

Welcome to NawazSharifMNS club. MaryamNSharif

660 million ka teeka laga key. He was prime minister anyway.

Congratulations. Hope he continues to serve his people and his nation in best possible way.

Great

He is a great personality And he really Deserve it 😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا انتخابات، جسٹن ٹروڈو اکثریت حاصل کرنے میں ناکامجسٹن ٹروڈو اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود وزیر اعظم بن گئے ARYNewsUrdu تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کے عام انتخابات کا معرکہ: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئےاوٹاوا: کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق Canada JustinTrudeau Congratulations JustinTrudeau Canada
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان - Abb Takk Newsٹورنٹو: جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021 میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حکمراں جماعت لبرلز کی ایک بار پھر اقلیتی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 155 نشستوں کےساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ انتخابات...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئےاوٹاوا: کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابی معرکہ جیت لیا جس کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بار وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق Canada JustinTrudeau Congratulations JustinTrudeau Canada
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا کے عام انتخابات کا معرکہ: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »