جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے Canada JustinTrudeau JustinTrudeau BecomePM thirdtime

کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 156 اضلاع میں کامیابی حاصل کرلی جب کہ اپوزیشن جماعت نے 122 اضلاع میں فتح اپنے نام کی۔تیزی سے شہرت کھوتے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ

ماہ کے وسط میں مقررہ وقت سے دو سال قبل ہی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ وزیراعظم نے عوام سے کووڈ-19 کے خلاف لڑائی اور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے موزوں امیدوار چننے کی درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Canada JustinTrudeau Congratulations JustinTrudeau Canada

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان - Abb Takk Newsٹورنٹو: جسٹن ٹروڈو کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا واضح امکان ہے، کینیڈا عام انتخابات 2021 میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حکمراں جماعت لبرلز کی ایک بار پھر اقلیتی حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی 155 نشستوں کےساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ انتخابات...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کینیڈا کے عام انتخابات کا معرکہ: وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا انتخابات، جسٹن ٹروڈو اکثریت حاصل کرنے میں ناکامجسٹن ٹروڈو اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود وزیر اعظم بن گئے ARYNewsUrdu تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی عرب - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت کو باہمی مسائل کے مستقل حل کے لئے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، سعودی وزیر خارجہ یہ خبر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی ہے۔ اگر یہ فیک نیوز نہیں ہے تو پاکستان کو اور بھارت کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاھئے ForeignOfficePk OIC_OCI FaisalbinFarhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں لاک ڈان کے دوران روزمرہ زندگینیوزی لینڈ میں پیر کے روز ڈیلٹا کمیونٹی کے 22 نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ کو منگل کی رات 11بج کر 59منٹ پر کم ازکم دو ہفتوں کے لئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں ایام بیض کے 1000روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمامصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں ایام بیض کے ایک ہزار روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ روزہ داروں کی افطاری کے لیے دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »