جسٹن ٹروڈو کینیڈین انتخابات میں بمشکل کامیاب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹن ٹروڈو کینیڈین انتخابات میں اکثریت لینے میں ناکام، حکومت بچانے میں کامیاب

اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان انتخابات میں 65 فیصد افراد نے ووٹ ڈالے۔

اقتدار پر ان کی کمزور گرفت کو ان کے ریکارڈ پر ایک دھچکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جبکہ انتخابات کے نتائج کنزرویٹو لیڈر اینڈریو شیئر کے لیے انتہائی مایوس کن رہے۔جسٹن ٹروڈو نے سنہ 2015 میں 'حقیقی تبدیلی' اور ترقی پسند عہد کے نام پر بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ مثال کے طور پر ماحولیات کے تحفظ کے لیے ان کے ریکارڈ کو ٹرانس ماؤنٹین آئل پائپ لائن کے توسیعی منصوبے کی حمایت سے نقصان پہنچا ہے۔

مگر اس کے باوجود دو درجن کینیڈین محققین کے ایک آزادانہ جائزے کے مطابق ٹروڈو نے مکمل یا جزوی طور پر ان میں سے 92 فیصد وعدوں کی پاسداری کی ہے جو کہ گزشتہ 35 سال میں کسی بھی کینیڈین حکومت سے زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WELL DONE GOOD LUCK.

Congratulations

Congratulations

It means there are patwaries also in canada....

That's nice he's already a very popular leader in the country.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈواٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عوام کی جانب سے بھرپور اعتماد اور بھارتی اکثریت میں ووٹ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کامیاب ہو گئے12:46 PM, 22 Oct, 2019, متفرق خبریں, اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جماعت اتحادی حکومت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈوانتخابات میں کامیابی پر عوام کا شکر گزار ہوں: جسٹن ٹروڈو Read News JustinTrudeau CanadaElection2019
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات، جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کی پوزیشن مضبوط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کینڈا انتخابات: ٹروڈو کی کامیابی پر امریکی صدرکی مبارکباد - Newsone Urduانتخابات میں کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفسیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےجسٹن ٹروڈو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی بہتری کے لیے ٹروڈو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات,عوام نے ترقی پسند ایجنڈے کو کامیاب کروایا، شکر گزار ہوں:جسٹن ٹروڈوکینیڈا میں عام انتخابات,عوام نے ترقی پسند ایجنڈے کو کامیاب کروایا، شکر گزار ہوں:جسٹن ٹروڈو Canada CanadaElection2019 CanadaVotes JustineTrudeau LiberalParty JustinTrudeau CanadianPM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »