جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:31 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن

اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا،جسٹس عمر عطاء بندیال ان ججز میں شامل ہیں جنہوں نے دوہزار سات میں پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کردیا تھا ۔

وزارت قانون و انصاف کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری سن دو ہزار بائیس سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان ذمہ داریاں ادا کریں گے، وزارت قانون کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبائی ہائی کورٹس کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔جسٹس عمر عطابندیال 17 ستمبر 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے،پاکستان میں ابتدائی تعلیم کےبعد امریکہ کی کولمبیا یونورسٹی سے معاشیات میں بیچلرز کیا،کیمبرج یونیرورسٹی برطانیہ سے قانون کی ڈگری حاصل کی ،1983 میں بطور وکیل...

2014 میں سپریم کورٹ کے جسٹس تعینات ہوئے،عمر عطا بندیال کئی اہم کیسز میں بینچ کا حصہ رہے،عمران خان کو اہل صادق امین ، جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل کیا،نواز شریف کو پارٹی صدارت سے نا اہل قرار دینے والے بینچ میں بھی شامل رہے۔جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس خارج کرنے والے دس رکنی لارجر بینچ کا حصہ بھی رہے،برطرف ملازمین کی بحالی کا فیصلہ دینے والے بینچ کے سربراہ بھی رہے،ڈسکہ الیکشن دھاندلی کیس سے متعلق کیس بھی سنا،سینٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرنے والے بینچ کا حصہ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریجسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن گئ بھینس پانی میں اسٹیبلشمنٹ کا پالتو Saqib nisar 2.0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پربڑوں کی نسبت 1 سال سے کم عمر بچے اومی کرون کے نشانے پر CoronavirusPandemic Omicron OmicronVirus Children Infected Report WHO UN WHOPakistan OfficialNcoc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کی سہولت -سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'40سال کی عمر میں محبت تلاش کرنا معمول بنائیں ملائکہ اروڑا نے ناقدین کو جواب دے دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا نے شدید تنقید کے بعد ناقدین کو جواب دے دیا ۔  ملائکہ نے بھی انسٹاگرام پر سٹوری پوسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریجسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن گئ بھینس پانی میں اسٹیبلشمنٹ کا پالتو Saqib nisar 2.0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »