جسٹس عائشہ ملک: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عائشہ اے ملک: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گذشتہ برس بھی جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز ہوا تھا تاہم جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے ارکان کے چار چار ووٹ برابر ہونے کی وجہ سے اُن کی تعیناتی ممکن نہیں ہو سکی تھی۔

جسٹس عائشہ اے ملک تین جون 1966 میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے امریکہ میں ہاورڈ لا سکول سمیت پاکستان اور بیرون ملک سے تعلیم حاصل کی۔ وہ سابق چیف الیکشن کمشنر اور نامور قانون دان جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کی ایسوسی ایٹ رہیں اور لگ بھگ چار برس تک یعنی 1997 سے لے کر 2001 تک ان کے ساتھ بطور معاون کام کیا۔

جسٹس عائشہ اے ملک کو عدلیہ بحالی کی تحریک کے بعد 27 مارچ 2012 کو لاہور ہائیکورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا اور یہ دس برس کے وقفے کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں کسی خاتون وکیل کا بطور جج تقرر تھا۔ انھوں نے مختلف این جی اوز کے ساتھ غربت کے خاتمے اور مائیکرو فنانسنگ کے پروگرامز میں معاونت کی ہے۔ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی اشاعت آکسفورڈ رپورٹس فار انٹرنیشنل لا اِن ڈومیسٹک کورٹس کے لیے پاکستان کی رپورٹر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس عائشہ کو کوئی بتائے کہ فاطمہ کے دو بال نظر آئے تھے تو سورج نے پردہ کر لیا تھا ۔ آج کے دور کی عائشہ نے تو حلف میں اللہ اور رسول کا نام لینے سے پہلے دوپٹا لینا گوارا ہی نہیں کیا۔ جو اپنے دین کے ساتھ انصاف نہ کر سکیں وہ مسلمانوں کے ساتھ کو کیا انصاف دلائے گی۔

عورت جج نہ بھی ہو تو پھر بھی جج ہی ہوتی ہے مرد بیچارے معصوم ہوتے ہیں 😊

Mashallah

مبارک ھو

بھائ اس کیا فرق پڑتا ہے کہ چیف جسٹس مرد ہے یا عورت فرق جس سے پڑتا ہے وہ ہے سستا ، بروقت ،باعزت انصاف وہ ان دوںوں صنفوں میں نا پید ہے

sifarshi perchi pe aaai hui perchi judge jo khud kisi aur judge ki merit aur haq mar ker yahan tak pohnchi hn,,in ko nawaza gaya hai merit pe nhn aai hn.

پاکستان کے اصل مالکان نے انسانی حقوق والوں کو پاکستان کی ایک مثبت تصویر دکھائی ھے یہ مزید مثبت ھو سکتی ھے اگر ایک دو فائنل اسٹیج پر پہنچے ھوے کیس کے فیصلے محترمہ سے کروائیں جائیں جیسے نور مقدم کیس، منی لانڈرنگ کیس، پاپا جونز، پینڈورا پیپرز میں سے ایک 2 کیس

تمام پاکستانیوں کو بہت مبارک ھو

محترمہ جسٹس صاحبہ سے معذرت کے ساتھ۔ ایک اھم اور سوچنے کی بات۔ کیا محترمہ ان انسانیت کے دشمنوں سے نبردآزما ھو پائیں گی جو دلیر سے دلیر مردوں کو بھی ھر حربہ استعمال کر کے اپنے مرضی کے مطابق زیر کرکے پسندیدہ کام کے لیے مجبور کر لیتے ھیں۔

Ideally, Pak should have a separate Quota for Female judges at all courts, at least 50% Famles make 51-52% of population, they need same proportion in courts to solve their cases/issues

ظلم نہ ہو- دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے- اللہ قوم و ملت کا نگھبان رھے- حال کا امر معلوم ہو تو کوئ اختیارات بے جا اپنے ھاتھ نہ لے- جو کام کرنے کے ھیں جس کو کرنے ہیں اور جیسا کرنا ہے اور جو کام جس کئلیے موزوں ہے اس سے امت کے افراد جاہل و غافل ہیں - اپنی ذمےداری سے غافل!!

ایک ناصرہ اقبال ہیں وہ کیا جج تھی ان کی انتی عمر اور تجربہ تو نہیں لگ رہا کہ یہ جج ہوں

اور خدا راہ ان خواتخواتین کا کیا کرنا ہے جو جسم فروشی کے مکروہ دھندہ میں گلی گلی کمسن بچیوں کو اور عورتوں کو ان کی نسلوں کو بھی برباد کر رہی ہیں۔ تھانوں میں تو ایسی عزت ایسی خواتین کی کہ اپر لیول پر جان پہچان۔ سزا کا سوال پیدا نہیں ہوتا اور یہ کر کے اس معاشرے میں فحاشی کو فروغ

Bypassing merit on Sindh quota

That's nice that's the real basic at last a judge is just there in our SC it's a big achievement for her

MashAllah

اب پاکستان ميں اسلام مکمل طور پر زیر پا کیا جا رہا ہے۔علما کدھر ہیں۔کیوں ان اسلام ضد قوانین کے خلاف آواز نہیں اٹھا رہیے ہیں۔

Fatimabhurgri99

ایک اور شفارشی ٹٹو کو سروں پر بیٹھا دیا گیا میرٹ کو گٹر میں پھینک کر

انصاف کے تقاضے کمزور سہاروں سے پورے نہیں کئے جا سکتے۔

wlcm new justice umeed kerta hun ky ap gareeb or ameer logo ky lia kanon ko baber rakhy gi

Perchi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ لِنک: DailyJang justiceayeshamalik Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا09:38 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے Whats special in it?Its a routine matter judges do assume duties and go.Why we are so excited aboutit?pehli judge hon ya akhri does not matter but her decisions will matter.May Allah grant her strength and wisdom to do judtice during her tennure Pakistan supreme Court judge asha Malik agar Pakistan ke liye insaaf Karen to main apne dil ki gehraiyon se A1 Mubarak baat karta hoon Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ01:08 PM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے۔ مجھے کہا گیا کہ ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو جس نے بھی بدعنوان سیاسی لیڈروں سے اپنے خوبصورت مستقبل کے لءے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں وہ اس دنیا کے بےوقوف ترین لوگوں میں سے ہیں۔ اگر کوءی اس کو جھوٹ سمجھتا ہے تو پھر گھوڑا حاضر میدان حاضر۔ وقت ثابت کرے گا کہ اب ان کی موجیں ختم بلکہ لوٹی گءی موجیں واپس کرنے کا وقت آ چکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا، چیف جسٹس شریعت عدالتچیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد نورمسکانزئی نے سودی نظام معیشت کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا. تفصیلات جانیے: DailyJang اسلامی جمہوریہ پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »