جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہزاد اکبر مرزا سے متعلق 15 سوالات اٹھا دیئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شہزاد اکبر مرزا سے متعلق 15 سوالات اٹھا دیئے تفصیلات جانئے: DailyJang

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنے جمع کرائے گئے جواب میں جو سوالات اٹھائے ہیں ان میں کہا ہے کہ شہزاد اکبر مرزا کو کس نے ملازمت پر رکھا؟

انہوں نے پوچھا ہے کہ شہزاد اکبر مرز کی ملازمت کی شرائط اور ضوابط کیا ہیں؟ کیا شہزاد اکبر مرزا پاکستانی ہیں؟ غیر ملکی ہیں یا دہری شہریت رکھتے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال اٹھایا ہے کہ شہزاد اکبر مرزا نے اپنے اور اپنے خاندان کےبارے میں کچھ ظاہر کیوں نہیں کیا؟ شہزاد اکبر مرزا کا اِنکم ٹیکس اور ویلتھ اسٹیٹس کیا ہے؟ شہزاد اکبر مرزا نے کب اپنے اِنکم ٹیکس ریٹرن داخل کرانا شروع کیے؟جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس کیخلاف سماعت منگل کو ہوگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Okay

یہ شہزاد اکبر پندرہ جوتوں کے لائق ہے

Yeh ek judge k credentials hai..apny oper lgye gy ilzam ka jawab nhi dy rha aur dosron ko ilzam dye ja rha..

ایک کرپٹ جج کو سوال پوچھنے کا حق نہیں ھے پہلے اپنی صفائی پیش کرے۔

کیا بات ہے جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsجيستائين سٽيزن شپ ايڪٽ 1951 ۾ ترميم نه ٿيندي تيستائين ڊوميسائيل ۽ شناختي ڪارڊ جعلي هجڻ جو مسئلو حل نه ٿيندو. Amend1951CitizenshipAct SindhRejectsBogusDomiciles اللہ تعالی شفا دے Ye Damsaa dramy wali axtress hein na?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ نورا کُشتی کرکٹ کھیلی جا رہی ہے 😁 وہی جو پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر نہیں ھو رھا اور ھم پاکستانی عوام اسیطرح کرنے کیلئے بے چھین ھیں اور اللہ سے توفیق کیلئے دعاگو ھیں!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn NewsDawa ka naam angrezi main bhi likhiye. پاکستانی عوام اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں عمران خان اور جنرل باجوہ کے فراڈ سے بچو کوئی کروونا سے نہ ڈریں پہلے ڑالر جوا کھیلا انہوں نے اب کھربوں روپیہ کماے گے کروونا کے نام پر اربوں روپے ماہانہ کی کرپشن کے شبوت دیے 1سال ھو گیا کیا کیا عمران نے وائرس کو روکنا ممکن ہے لیکن انسان کو راہ راست پہ لانا ممکن نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn Newsاصل مقصد کروونا سے ڈرانے انڑنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر آیا پہلے ڑالر جوا کھیلا اسد عمر قاتل مشرقی پاکستان جنرل عمر کا بیٹا اور عمران خان نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر اب کھربوں روپیہ کماے گے مجھے 22 کروڑ عوام کا دکھ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »