جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک

اسلام آباد جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔جسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ جوڈیشل کمیشن نے 6 جنوری کو جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، جوڈیشل کمیشن کی سفارش کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے ان کی تعیناتی کی حتمی منظوری دی۔جسٹس عائشہ ملک 27 مارچ 2012 کو بطور جج لاہور ہائیکورٹ تعینات ہوئیں اور لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ ملک نے تقریبا 10 سال فرائض سر انجام دیے۔ جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں مدت ملازمت 2031 تک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bypass seniority ... If Judge itself violates rule . So how one can expect from her that she will protect constitution. Remember its only addition of one member to WHATSAPP JUDGES group nothing else..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیاBypassing merit on Sindh quota اب یہ مردانی بنے گی یا جنرل رانی وقت ہی بتائے گا!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیاجسٹس عائشہ پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں۔ لِنک: DailyJang justiceayeshamalik Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیااسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سےعہدے کا حلف لیا Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کیا فرق پڑتا ہے جسٹس کوئ بھی ہو جب انھوں نے جسٹس نہ کرنے کی قسم کھائ ہوئ ہے۔ Congrats
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا09:38 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے Whats special in it?Its a routine matter judges do assume duties and go.Why we are so excited aboutit?pehli judge hon ya akhri does not matter but her decisions will matter.May Allah grant her strength and wisdom to do judtice during her tennure Pakistan supreme Court judge asha Malik agar Pakistan ke liye insaaf Karen to main apne dil ki gehraiyon se A1 Mubarak baat karta hoon Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا - ایکسپریس اردوجسٹس عائشہ ملک اپنی قابلیت کی بنیاد پر جج بنی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا - BBC News اردوپاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں پہلی بار ایک خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ Perchi wlcm new justice umeed kerta hun ky ap gareeb or ameer logo ky lia kanon ko baber rakhy gi انصاف کے تقاضے کمزور سہاروں سے پورے نہیں کئے جا سکتے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »