جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،یہ بتادیں ریفرنس کیلئے مواد کس طرح اکٹھاہوا؟،جسٹس منصور علی شاہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں جسٹس منصور

علی شاہ نے اہم سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ بتادیں ریفرنس کیلئے مواد کس طرح اکٹھاہوا؟،اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ بڑا اہم سوال ہے ،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ یہ بڑا بنیادی سوال ہے ،جسٹس منیب نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گوشواروں پر پراپرٹی ظاہر کردیتے توکیا ریفرنس دائر کرتے؟۔جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ اگر میں کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں توکیامیرے خلاف ریفرنس دائر ہوگا؟،جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ کیاجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو قانون کے مطابق پراپرٹی ظاہر کرنی چاہئے تھی ؟۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس...

جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ پہلے ہمیں کیس کا بتادیں بظاہر تومقدمہ ٹیکس کا لگتا ہے ،گزشتہ روز بھی ادھر ادھر کی باتیں ہوئیں ہمیں کیس پر فوکس کرنا ہے ،کس لفظ کی کیاتعریف ہے یہ مقدمہ نہیں ۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو برطانیہ کے جائیدادیں گوشواروں میں ظاہر کرنی چاہئے تھی ،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ یہ دکھادیں گے اہلیہ کے اثاثے دراصل معززجج کے اثاثہ ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ جج کیخلاف جو الزام ہے وہ واضح ہوناچاہئے ، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ یہ بتادیں ریفرنس کیلئے مواد کس...

اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ بڑا اہم سوال ہے ،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ یہ بڑا بنیادی سوال ہے ،جسٹس منیب نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گوشواروں پر پراپرٹی ظاہر کردیتے توکیا ریفرنس دائر کرتے؟۔جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ اگر میں کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں توکیامیرے خلاف ریفرنس دائر ہوگا؟،جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ کیاجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو قانون کے مطابق پراپرٹی ظاہر کرنی چاہئے تھی ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز ریفرنس: ناخوشگوار انداز میں اٹارنی جنرل کے دلائل کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مفت میں سرکاری کام کر رہے ہیں، کام کے ساتھ ناانصافی نہ کریں، چیف جسٹس'سرکاری کام پر آپ کی دلچسپی نہیں تو پھر کام کیوں کر رہے ہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews جیسے کے ججز کو تو بڑی لگن ھے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟ نام سامنے آ گیااسلام آباد(ویب ڈیسک )سرکاری بنچوں کی جانب سے کچھ مخالفت کے بعد ججوں کی تقرری کے لئے We already know 😎
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 89 کے مطابق صدارتی آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کئے جا سکتے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ صدارتی ریفرنسز کیخلاف درخواستوں پر چوتيا جج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »