جسٹس فائز کیس؛ بینچ سے متعلق بیان پر اٹارنی جنرل مواد پیش کریں یا معافی مانگیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ ہمارا وقت خوبصورتی کےساتھ ضائع کررہے ہیں، کل آپ نے اتنی بڑی بات کردی، جسٹس عمر عطاء کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے کہا ہے کہ وہ بینچ سے متعلق اپنے بیان پر یا تو مواد پیش کریں یا معافی مانگیں۔اٹارنی جنرل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو برطانیہ کی جائدادیں گوشواروں میں ظاہر کرنا چاہیے تھیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی پر ریفرنس میں 2 الزام ہیں۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ جسٹس قاضی گوشواروں میں پراپرٹی ظاہر کر دیتے تو ریفرنس نہ بنتا، انہوں نے گوشواروں میں پراپرٹی ظاہر نہ کر کے مس کنڈکٹ کیا، انہوں نے جائدادیں تسلیم بھی کرلی ہیں۔جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ میں اگر کوئی پراپرٹی ظاہر نہ کروں تو کیا میرے کیخلاف ریفرنس دائر ہوگا؟۔ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ہم پراپرٹی کی خریداری کے ذرائع کو بھی دیکھ رہے ہیں۔

جسٹس عمر عطاء بندیال نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ تیاری کے بغیر عدالت آگئے ہیں، آپ ہمارا وقت خوبصورتی کےساتھ ضائع کررہے ہیں، کل آپ نے اتنی بڑی بات کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز ریفرنس: ناخوشگوار انداز میں اٹارنی جنرل کے دلائل کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتاسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات Read News Islamabad PresidentAzadKashmir antonioguterres pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی ماہرہ خان سے ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ماہرہ خان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »