جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرارنہیں دیا جاسکتا، تفصیلی فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرارنہیں دیا جاسکتا، تفصیلی فیصلہ -

جسٹس فائزعیسی کے خلاف ریفرنس فیض آباد دھرنا کیس نہیں بلکہ لندن جائیدادوں کی بنیاد پر بنا، تفصیلی فیصلہسپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ ان کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا، ان کے خلاف ریفرنس فیض آباد دھرنا کیس نہیں بلکہ لندن جائیدادوں کی بنیاد پر بنا۔فیصلے میں کہا گیا کہ فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواستوں کو بدنیتی کے شواہد کے طور ہر پیش نہیں کیا جا سکتا، فیصلوں کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائر کرنا آئینی و قانونی حق ہے جب کہ ایسی کوئی شق نہیں کہ ججز کیخلاف ریفرنس کو خفیہ رکھنا...

فیصلے میں کہا گیا کہ صدارتی ریفرنس اہلیہ جسٹس عیسی کی غیر ظاہر شدہ لندن جائیدادوں پر بنایا گیا، لندن جائیدادوں کی ملکیت کی وجہ سے قیاس آرائیوں نے جنم لیا، کونسل نے ماضی میں ایک جج کی غیر ملکی جائیدادوں پو نوٹس لیا، کونسل نے اس جج کے خلاف کاروائی شروع کی تو وہ استعفی دے گئے، حکومت نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے خلاف بھی ریفرنس دائر کیا، حکومت کی جانب سے صدارتی ریفرنس کا بد نیتی نہیں قرار دیا جا سکتا۔

سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں مزید کہا کہ ججز کا احتساب ایک جمہوری اور بیدار معاشرے کی ضرورت ہے، عدلیہ کی آزادی اس کی خلاف دائر کی جانے والی درخواستوں سے متاثر نہیں ہوتی، بلاتعصب، بلا تفریق اور منصفانہ احتساب آزاد عدلیہ کو مضبوط کرتا ہے، بلا تفریق احتساب سے عوام کا عدالتوں پر اعتبار بڑھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

drtahir2014 Wish Pak had honest Judges! Public should know what was the price for closing corruption case of Hudaibiya Paper Mills that had concrete evidence of Sharif family's mega money laundering. Due to COD between Sharifs & Zardari Pakistan was at brink of being blacklisted by FATF.

Mostly corrupt judges enjoying the public excheqer. Like China to implement firing squad to kill the corrupt one eighter he is CJ or etc

MonaAlamm then what is this?

HamidMirPAK

لوٹے حاضر ہوں SAMAATV HamidMirPAK

عدل کہاں عدلیہ کے80 فیصد فیصلےآئین سےمتصادم ہیں ملک کی تباہی ولاقانونیت سب سےبڑاہاتھ عدلیہ کاہےاس وقت سندھ میں ریاست کے اندرلٹیروں نےاپنی ریاست قائم کررکھاہے ثبوت پولیس کواستعمال کرکےفوج کوبدنام کیاجبکہ آئ جی مشکوک ہےقانون کہاں ملک چندلٹیروں غداروں کےسپردہے

انڈوں کی کمی کو پورا کرنے کیلیئے حکومت جلد ایسا نظام لائے کہ مرغے بھی انڈے دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔ کرپٹ جج لعنت ججز پر افتخار محمد چوہدری کانا کرپٹ پر یہ گندا سسٹم وہ دے کر گیا ھے جج کرپٹ ھو اس کو کوئی ضرورت نھی لکھ لعنت اس لیے ادھر جج بک جاتے ھیں ظاہر سی بات ہے کہ اسے بچانا تھا انہوں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کیخلاف صدارتی ریفرنس غیرآئینی قرار -سپریم کورٹ آف پاکستان نےجسٹس قاضی فائز کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے خفیہ معلومات افشا کرنے پر وزیرقانون، چیئرمین اےآر یو اور چیئرمین ایف بی آر کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےمتعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلہ جسٹس عمرعطابندیال نے تحریر کیا جو224صفحات پرمشتمل ہے۔ … مزا آگیا 🙄🙄🙄🙄🙄 Justice Qazi Esa detail verdict by SC: Whole media is creating Hype on the IKTILAAFI NOTE of just Yahya Afridi... Overall judgment is in favour of govt and also rejects the main and only plea of Qazi Faiz essa that this reference is based on badniyati..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس غیرآئینی قرارجسٹس عمر عطا بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا، فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ آزاد ، غیر جانبدار عدلیہ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے کی اقدار میں شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں‌ کیخلاف متنازع قانون پر عملد درآمد کے اعلان پر امریکا کو بھی تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کیخلاف نیا ریفرنس دائر کرنے کی منظوریاحسن اقبال کیخلف بھی کرپشن ریفرنس دائر ہوگا،...; یہ ریفرنس ہی دائر کرتے رہ جائیں گے اور نواز شریف انہیں زلیل کرتا رہے گا ...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹائیگرزفورس کی نشاندہی پر ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائیاں جاریپشاور:ٹائیگرزفورس کی نشاندہی پرمصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف پنجاب کے بعد خیبرپختونخوامیں بھی کارروائیاں کی گئیں اور بڑی مقدار اسٹاک قبضے میں لےلیا Bhai esy bhot se logo ko me janta hon jinho ne zakheera andozi ki hoi hy چور میڈیا لوگوں کی چیخیں نکل رہی ہیں اور تم کہ رہے ہو مصنوعی مہنگائی ہے Hahahahahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »