جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بون (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم ہو گئی اور دفاعی چیمپین بائرن میونخ نے شالکے 8 گول سے آؤٹ کلاس

بون اور دفاعی چیمپین بائرن میونخ نے شالکے 8 گول سے آؤٹ کلاس کرکے لیگ کے افتتاحی میچ میں سب سے زیادہ گول داغے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کا آغاز خالی سٹیڈیم میں کیا گیا جس کے افتتاح میچ میں گنیبری کی شاندارہیٹ ٹرک، لیوانڈوسکی، مولر، گوریٹزا، لیروسینے اور جمال نے بھی گول کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کرنے میں کردار ادا کیا۔ افتتاحی میچ میں بائرن میونخ نے ٹائٹل کے دفاع کا کامیابی سے آغاز کرتے ہوئے 8 گول کرکے لیگ میں نئی تاریخ رقم کر دی، سیزن کے پہلے میچ میں چیمپین کلب نے شالکے کو 8 گول سے آؤٹ کلاس کرکے مسلسل 22ویں میچ میں ناقابل شکست رہے۔بائرن کی جانب سے سرج گنیبری نے ہیٹ ٹرک کی، ڈیبیوکرنے والے لیرو سینے نے بھی گول کرکے میچ یاد گار بنا لیا، لیون گوریٹزا، لیوانڈوسکی، تھامس مولر اور17 سالہ جمال موسیالا نے گول کرکے بنڈس لیگا کے کم عمر کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور موٹر وے کے قریب پولیس اسٹیشن کے پاس نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمیموٹر وے کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ پر پولیس اسٹیشن کے پاس ایک نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئیٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئی، ایف بی آر نے کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال 2018 کے آڈٹ کیسز کا انتخاب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے رزلٹ کے حوالے سے بڑی خبرلاہور : پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام 5 بجے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے ، رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظمحکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ReformProcess EnergySector pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کے لئے پُرعزم ہے جس کامقصدعوام کو بجلی کی بلاتعطل اورکم قیمت پرفراہمی ہے۔ وہ اسلام آباد میں صارفین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »