جرمنی: 5 افراد کی موت کی وجہ جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نکلا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاندان کے سربراہ نے بیوی اور تین بچوں کو مار کر خودکشی کی تھی، پراسیکیوٹر تفصیلات جانیے: DailyJang

جرمنی میں قرنطینہ میں موجود ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت کی وجہ جعلی کورونا وائرس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نکلا۔

جرمنی میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ خاندان کے سربراہ نے بیوی اور تین بچوں کو مار کر خودکشی کی تھی۔پراسیکیوٹر کے مطابق خاندان کے سربراہ نے اپنی بیوی کا جعلی ویکسینیشن سرٹیفیکٹ بنوایا تھا جس کا علم اس کمپنی کے سربراہ کو ہوگیا تھا جہاں اس کی بیوی ملازمت کرتی تھی۔

پراسیکیوٹر کے مطابق جعلی سرٹیفیکٹ جرمن حکام کے علم میں آنے اور حکومت کی جانب سے بچوں کو تحویل میں لے لینے کے خوف سے گھر کے سربراہ نے انہیں مار دیا۔واضح رہے کہ ہفتے کو برلن کے نزدیکی قصبے کے ایک گھر سے دو 40 سالہ افراد اور تین بچوں کی لاشیں ملی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریاؤں کی آلودگی ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ پیش کیا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتوزیر اعظم کی زیر صدارت کلائمٹ چینج کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے آبی آلودگی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ Naizi phlay apnay Zahaan kee tou kar lay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرحت اللّٰہ بابر کی پرویزخٹک کے بیان کی شدید مذمتپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang sialkot incident
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »