جرمنی عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جرمنی، عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، حریف جماعت سوشل ڈیموکریٹکس نے 205 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 25.

7 فیصد رہا جب کہ حکمران جماعت نے 196 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 24.1 فیصد رہا۔جرمنی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی ایک اور جماعت گرین 14.8 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہی تاہم اب حکومت بنانے کے لیے سوشل ڈیموکریٹکس کو اتحاد کی ضرورت پڑے گی۔ انتخابات میں شکست کے باوجود انجیلا مرکل اس وقت تک چانسلر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتی رہیں گی جب تک نئی حکومت تشکیل نہیں پاجاتی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست - ایکسپریس اردوانجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین گزشتہ 16 سال سے اقتدار میں تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدرخواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدر Turkey trpresidency RTErdogan TurkeyUrdu ARG_AFG Zabehulah_M33 MFATurkey Afghanishtan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف نے روڈ میپ بنا لیا04:40 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انتخابات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کاصفایا ہوچکا ہے،شہبازشریفکنٹونمنٹ وہ جگہ ہے جہاں تحریک انصاف نے آنکھ کھولی تھی لیکن پی ٹی آئی کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا:شہباز شریف SamaaTV جنرل جیلانی کی کوٹھی وہ جگہ تھی جہاں ن لیگ نے آنکھ کھلی تھی اور پر جنرل ضیاء الحق نے گود لے لیا تھا ۔۔۔۔۔۔ 2023 تک عوام کو زندہ رہنے یہ کرپٹ حکمران تب نہ Chor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کر دیاحکومت پنجاب نے28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کر دیا DataSahibUrs Lahore District Govt Declares Public Holiday PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیاA public holiday has been declared in Lahore لاہور میں کل حضرت علی ہجویری المعرف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مباک کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »